8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test With Answers

image
image
image

8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قیامت اور آخرت کی تفصیل کا بیان ہے. سورہ ق میں سورہ الملک میں سورہ القیمتہ میں سورہ الدھر میں
2 سورہ القیمتہ میں قیامت کے دن کی کون سے قسم بیان کی گئی ہے پہلی آیت میں دوسری آیت میں تیسری ایت میں چوتھی آیت میں
3 سورہ القیمتہ میں دلائل بیان کیے گئے ہیں قیامت کے واقع ہونے کے توحید کے موت کے قبرکے
4 سورہ القیمتہ میں کل آیات ہیں 12 35 40 46
5 سورہ القیمتہ میں خصوصی حفاظت کا زکر ہے. قرآن مجید کی بچوں کی بوڑھوں کی احادیث مبارکہ کہ
6 قیامت کے شروع میں دلائل دیے گئے ہیں توحید کے قیامت کے رسالت کے تقدیر کے
7 سورہ القییمتہ کے مطابق قیامت کےدن اللہ تعالی کا دیدار کریں گے. امیر لوگ متقی لوگ غریب لوگ سب لوگ
8 سورہ القیمیتہ کے مطابق قیامت کے دن گناہ گاروں کے چہرے ہوں گے. بھیانک اداس جلے ہوئے سرخ
9 سورہ القیمتہ کی پہلی آیت میں قسم بیان فرمائی گئی ہے قیامت کے دن کی عید کے دن کی موت کے دن کی پیدائش کے دن کی
10 اجر کی امید کس سے رکھنی چاہیے. والدین سے اساتذہ سے دوستوں سے صرف اللہ تعالی سے
Download This Set