1 |
سورہ الدھر کا ایک نام ہے. |
سوری الانسان
سورہ نوح
سورہ الادھر
سورہ الشمس
|
2 |
دنیا کی زندگی کی حقیقت اور جنت کی نعمتؤں کا بیان مرکزی موضوع ہے. |
سورہ القیمتہ
سورہ القلم
سورہ الدھر
سورہ نوح
|
3 |
اللہ تعالی کی محبت کی وجہ سے مسکینوں ، یتیموں اور قیدیوں کو کھانا کھلاتے ہیں. |
نیک بندے
امیر لوگ
عاجز لوگ
گناہ گار بندے
|
4 |
سورہ الدھر کے مطابق انسان کی زندگی ہے. |
کھیل
سفر
امتحان
کچھ بھی نہیں
|
5 |
سورہ الدھر میں آیات ہیں |
27
28
31
35
|
6 |
سورہ الدھر کے مطابق اہل جنت لطف اندوز ہوں گے. |
خوش اور مشروب سے
ٹھنڈے پانی سے
قہوہ سے
دودھ سے
|
7 |
سورہ الدھر میں حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو تلقین کی گئی ہے. |
صبر اور زکر کی
حج کی
جہاد کی
تبلیغ کی
|
8 |
آخرت کی تیاری سے غافل کردیتی ہے. |
تجارت
دنیا کی محبت
اولاد
مال و دولت
|
9 |
دھر کے معنی ہے |
زمانہ
شہر
قبر
بلبلہ
|
10 |
قیامت کے دن متقی لوگوں کے چہرے ہوں گے. |
ہشاش بشاش
تروتازہ
خوب صورت
اداس
|