1 |
ہمیں حادثات اور نقصانات پر کرنا چاہیے |
ماتم
افسوس
شور
صبر
|
2 |
کون سی برائی انسان کو بڑے گناہوں کی طرف لے جاتی ہے. |
کینہ
بغض
حسد
فساد
|
3 |
سورہ یوسف قرآن مجید کی سورت ہے. |
مختصر
طویل
نہایت دلچسپ
غمگین
|
4 |
سورہ یوسف میں آیات ہیں |
110
111
112
114
|
5 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت یوسف علیہ السلام کے حالات معلوم ہوئے. |
وحی کے زریعے
انجیل کے زریعے
تورات کے زریعے
خواب کے زریعے
|
6 |
بڑا سلوک کرنے والوں کے ساتھ ہمارا ردعمل ہونا چاہیے. |
بدزبانی کرنی چاہیے
معاف کردینا چاہیے
بدلہ لینا چاہیے
انتقام لینا چاہیے
|
7 |
نیکی کرنا ممکن نہیں |
دولت کے بغیر
اللہ تعالی کی توفیق کے بغیر
تسبیح کے بغیر
وضو کیے بغیر
|
8 |
قرآن مجید میں سب سے آحسن قصہ قرار دیا گیا ہے. |
حضرت یوسف علیہ السلام کا واقعہ
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا واقعہ
حضرت اسحاق علیہ السلام کا واقعہ
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا واقعہ
|
9 |
یہود نے بنی اسرائیل کے بارے میں سوال کیا تھا. |
مسلمانوں کے زریعے
مشرکین کے زریعے
رومیوں کے زریعے
مسیحیوں کےزریعے
|
10 |
سورہ المرسلٰت کے شروع میں اللہ تعالی کی قدرت کا بیان ہے قسموں کا زکر ہے. |
زمانے کی
ہواؤں کی
ستاروں کی
سورج کی
|