1 |
عزیز مصر کی بیوی نے حضرت یوسف علیہ السلام کو دعوت دی. |
کھانے کی
برائی کی
شراب کی
اچھائی کی
|
2 |
حضرت یوسف علیہ السلام کو غلام بناکر کرنے جایا گیا. |
مصر
کنعان
اردن
بجرین
|
3 |
حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں میں ڈالا |
دوستوں نے
دشمنوں نے
بھائیوں نے
قافلے والوں نے
|
4 |
حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں میں نکالا |
بڑے بھائی نے
قافلے والوں نے
دشمنوں نے
دوستوں نے
|
5 |
حضرت یوسف علیہ السلام نے خؤآب میں ستارے دیکھے |
نو
دس
گیارہ
بارہ
|
6 |
حضرت یعقوب علیہ السلام کے کل بیٹے تھے. |
دس
بارہ
تیرہ
چودہ
|
7 |
حضرت یعقوب علیہ السلام کو کہا جاتا ہے. |
اسرائیل
میکائل
بنیامین
میخائل
|
8 |
حضرت یعقوب علیہ السلام کے دادا ہیں |
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت صالح علیہ السلام
حضرت اسماعیل علیہ السلام
حضرت اسحاق علیہ السلام
|
9 |
حضرت یعقوب علیہ السلام کے والد ہیں |
حضرت اسحاق علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت اسماعیل علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
|
10 |
جو لوگ ہمارے ساتھ براسلوک کریں ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ان کو |
نہ بلائیں
معاف کردیں
نقصان پہنچائیں
چھوڑ دیں
|