8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test With Answers

image
image
image

8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت یوسف علیہ السلام کے چھوٹے بھائی کا نام تھا بنیامین میخائل کنعان یہودا
2 حضرت یوسف علیہ السلام نے مصر میں اپنے بھائیوں سے سلوک کیا قید ڈال دیا مہمان نوازی سزا دلوائی خالی ہاتھ بھیج دیا
3 حضرت یوسف علیہ السلام نے بھائی مصر گئے تھے غلہ لینے تجارت کرنے سیر کرنے اپنے بھائی سے ملنے
4 حضرت یوسف علیہ السلام کی تدبیر سے بڑی مقدار میں غلہ موجود تھا شام میں عراق میں مصر میں فلسطین میں
5 حضرت یوسف علیہ السلام آہستہ آہستہ مصر میں بن گئے. بااختیار شخصیت بڑے تاجر بڑے عالم سماجی رہنما
6 حضرت یعقوب علیہ السلام نے فرمایا کہ مجھے خوف ہےکہ کہیں حضرت یوسف علیہ السلام کو نہ کھا جائے. بھیڑیا شیر چیتا جنگلی ریچھ
7 حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں نے اپنے والد سے کہا کہ ہم سیروتفریح کے لیے جارہے ہیں. جنگل میں دریا پر جھیل پر پہاڑ پر
8 حضرت یوسف علیہ السلام کے بڑے بھائی کا نام تھا عام یافت یہودا سام
9 اسرائیل کا معنی ہے نیک بندہ اللہ کا بندہ عاجز بندہ متقی
10 حضرت یوسف علیہ السلام کے ساتھ جیل میں داخل کیے گئے. دو بھائی دو نوجوان دو وزیر دو تاجر
Download This Set