8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test With Answers

image
image
image

8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 القھار کے معنی ہے. رات دن دوپہر شام
2 جاثیہ کس زبان کا لفظ ہے فارسی عربی اردو عبرانی
3 سورہ الجاثیہ میں آیات ہیں 33 37 31 39
4 سورہ الجاثیہ نازل ہوئی. ہجرت کے زمانے میں قحط کے زمانے میں جنگ کے زمانے میں شعب ابی طالب میں
5 سورہ الجاثیہ کے مضامین میں ملتے جلتے ہیں سورہ الفاتحہ سورہ الاخلاص سورہ الکھف سورہ الدخان
6 گھٹنے ٹیکنے اور گھٹنوں کے بل بیٹھنے کو کہتے ہیں جاثیہ زخرف دخان زاریات
7 قیامت کے دن لوگ خوف اور بے بسی سے بیٹھے ہوں گے. زمین پر چار زانو ٹیلوں پر گھٹنوں کے بل
8 سورہ الجاثیہ کا مرکزی موضوع ہے. اہل کتاب کی اصلاح مال غنیمت توحید اور آخرت نماز اور حج
9 سورہ الدخان میں بطور عبرت مثال بیان کی گئی ہے. آل فرعون کی ابوجہل کی ابولہب کی نمرود کی
10 سورہ الدخان کے آغاز میں بیان ہے. قرآن مجید کی عظمت کا نماز کا قیامت کا توحید کا
Download This Set