8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test With Answers

image
image
image

8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الزٰریٰت کے شروع میں اللہ تعالی نے ہواؤں کی قسمیں زکر فرماکر یقیین دہانی کرائی ہے. نماز کی قیامت کی زکوۃ کی حساب و کتاب کی
2 زاریات کے معنی ہے. زرات اور بخارات اڑانے والی ہوائیں اناج فصلیں زمینیں
3 سورہ الزریٰت میں کل آیات ہیں. بیس تیس چالیس ساٹھ
4 ہمیں حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے. مال و دولت اعلی عہدہ اللہ تعالی کی رضا دوسروں کی خؤشی
5 گفت گو کا آغاز کرنا چاہیے. نام سے سلام سے شکریہ سے کلام سے
6 جنات اور انسانوں کی تخلیق کا مقصد ہے نسل کا بڑھنا زمین کی ابادی عبادت عیش و عشرت
7 سورہ الزریت کا مرکزی موضوع ہے. صحت اور بیماری غم اور خوشی قیامت اور آخرت مال اور دولت
8 سورہ الزریٰت کے شروع میں قسم بیان کی گئی ہے متقین فرشتوں کی قیامت کے دن کی ہواؤں کی
9 سورہ ق میں منظر کھنیچا گیا ہے. بہار کا قیامت کا برسات کا خزاں کا
10 سورہ ق میں ایسے مضامین بیان کیے گئے ہیں جنہیں سننے سے پیدا ہوتی ہے. فکر آخرت فکر دنیا فکر معاش فکر قبر
Download This Set