1 |
طور پہاڑ پر اللہ تعالی نے کلام فرمایا |
حضرت موسیٰ علیہ السلام سے
حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے
حضرت داؤد علیہ السلام سے
حضرت ابراہیم علیہ السلام سے
|
2 |
مصر میں ہے |
کوہ طور
جودی
کوہ صفا
کوہ مروہ
|
3 |
سورہ طور میں طور پہاڑ کی قسم کھائی گئی ہے. |
پہلی آیت میں
دوسری آیت میں
تیسری آیت میں
چوتھی آیت میں
|
4 |
سورہ طور میں اعتراضات کے جواب دیے گئے ہیں. |
مشرکین کے
منافقین
یہودیوں
مسیحیوں
|
5 |
کوہ طور کا اور نام ہے. |
کوہ صفا
کوہ مروہ
کوہ سینا
کوہ نور
|
6 |
کوہ طور ہے |
مکہ مکرمہ میں
شام میں
مدینہ منورہ میں
مصر میں
|
7 |
سورہ الطور کے مطابق رب کی تسبیح کی جائے |
صبح کے وقت
شام کے وقت
صبح و شام
ہروقت
|
8 |
وہ پہاڑ جس پر اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کلام فرمایا |
کوہ حرا
کوہ طور
کوہ احد
کوہ مروہ
|
9 |
نافرمانوں کے لیے بری خبر دی گئی ہے. |
بربادی کی
تباہی کی
ہلاکت کی
عذاب کی
|
10 |
نافرمان قوموں ینعی حضرت لوط علیہ السلام کی قوم آل فرعون ،عاد ، ثمود اور حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کا عبرت ناک انجام بیان کیا گیا ہے. |
سورہ الزرٰٰیت میں
سورہ نوح میں
سورہ الجن میں
سورہ یوسف میں
|