1 |
قمر چاند کو کہتے ہیں |
فارسی زبان میں
عربی زبان میں
اردو زبان میں
ترکی زبان میں
|
2 |
سورہ القمر کی آیات ہیں |
30
50
52
55
|
3 |
سورہ القمر کے آخر میں اچھا انجام بیان کیا گیا ہے. |
بنی اسرائیل
علماء کا
فرماں برداروں کا
شعراء کا
|
4 |
چاند کے دوٹکڑے ہونے کے معجزے کا زکرہے |
سورہ القمر میں
سورہ النجم میں
سورہ الرحمٰن میں
سوروہ الواقعہ میں
|
5 |
قرآن مجید کو آسان بنادیا گیا ہے. |
حفظ کےلیے
نصیحت کے لیے
فقہی بحثوں کے لیے
بلافتی پہلوؤ ں کے لیے
|
6 |
قمر کے معنی ہے. |
چاند
سورج
ستارہ
زمین
|
7 |
ہمارے تقویٰ سے خوب واقف ہے. |
فرشتے
اللہ تعالی
والدین
اساتذہ
|
8 |
سورہ النجم میں باطل عقائد کا رد کیا گیا ہے. |
کفار کے
مشرکین
مسیحیوں
یہودیوں
|
9 |
سورہ النجم کی................ آیت میں ستارے کی قسم کھائی گئی ہے |
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
|
10 |
حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کی صداقت کا بیان مرکزی موضوع ہے |
سورہ ال عمران
سورہ النجم
سورہ یوسف
سورہ الانفال
|