8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test With Answers

image
image
image

8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الرحمٰن میں آیت "فبای الآء ربکما تکذٰبن" دہرائی گئی ہے اکتیس بار بتیس بار تینتیس بار چالیس بار
2 سورہ الرحمٰن کی پہلی آیت میں اللہ تعالی کا نام آیا ہے. الرحیم الرحمٰن الخالق الغفار
3 صاحب اختیار مخلوق ہیں. جانور اور پرندے پودے اور بیلیں انسان اور جنات آبی پودے
4 انسانوں اور جنوں کو مخاطب کیا گیا ہے. سورہ یسیٰن سورہ الرحمٰن سورہ الاحزاب سورہ الکوثر
5 قرآن مجید کی زینت کہا جاتا ہے. سورہ البقرہ سورہ الرحمٰن سورہ الملک سورہ الاخلاص
6 قرآن مجید میں پچھلی قوموں کا زکر ہے تاکہ ہم حاصل کرسکے ثواب عبرت فائدہ خوشی
7 سورہ القمر کے آخری حصے میں بیان کیا گیاہے. ایمان کا نیکی کا آخرت کا دنیا کا
8 سورہ القمر میں زکر کردہ نافرمان قوموں کی تعداد ہے. تین پانچ سات آٹھ
9 چاند کے دو ٹکڑے ہونے کا واقعہ جس مقام پر آیا مدینہ طائف منیٰ خانہ کعبہ
10 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند کی طرف اشارہ کیا چھڑی سے تلوار سے انگلی سے تیر سے
Download This Set