8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test With Answers

image
image
image

8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 یہ سورت پڑھنے والا فاقہ کا شکار نہیں ہوتا سورہ القمر سورہ الواقعہ سورہ الرحمٰن سورہ الحدید
2 سورہ الوقعہ کے مطابق قیامت کے دن انسانوں کو تقسیم کیا جائے گا. تین گروہوں چار گروہوں پانچ گروہوں چھے گروہوں
3 سورہ الواقعہ میں واقعہ سے مراد ہے. قیامت ایک سبق آموز ایک تاریخی واقعہ ایک قرآنی واقعہ
4 ہمیں کسی کے ساتھ نہیں کرنی چاہیے. زیادتی بھلائی اچھائی نیکی
5 اللہ تعالی کی بے شمار نعمتیں یاد دلائی گئی ہیں انسانوں اور جنات کو انسانوں اور فرشتوں کو فرشتوں اور جنات کو انسانوں اور جانوروں
6 سورہ الرحمٰن میں انسانوں کے ساتھ مخاطب کیا گیا ہے. فرشتوں کو جنات کو جانوروں کو پرندوں کو
7 کس سورت کا مرکزی موضوع اللہ تعالی کی نعمتوں کا بیان ہے. سورہ الفاتحہ سورہ الرحمٰن سورہ النجم سورہ الاخلاص
8 قرآن مجید کی حسین ترین سورت ہے. سورہ السجدہ سورہ الفاتحہ سورہ البقرہ سورہ الرحمٰن
9 وہ زات کہ ہر طرح کی رحمت اس کے ساتھ خاص ہو معنی ہے. حکیم الرحمٰن رحیم رحمتہ
10 سورہ الرحمٰن کی آیات ہیں 75 77 78 79
Download This Set