1 |
صور پھونکتے ہیں عظیم تبدیلیاں واقع ہوں گی. |
زمین و آسمان پر
زمین پر
فضا میں
آسمان پر
|
2 |
آل فرعون کو دیا گیا. |
قتل
جلاوطن
غرق
زندہ در گور
|
3 |
بستی کو الٹا دیا گیا. |
آل فرعون کی
قوم عاد
قوم لوط
قوم ثمود
|
4 |
خوف ناک آواز سے ہلاک کئے گئے |
قوم عاد
قوم ثمود
قوم لوط
آل فرعون
|
5 |
سورہ الحاقتہ میں آیات ہیں |
50
52
55
56
|
6 |
آل فرعون کا کیا انجام ہوا. |
بستی الٹ دی گئی
غرق کر دیا گیا
چہرے مسخ کردیے گئے
آندھی کا شکار ہوئے
|
7 |
قیامت کے دن زمین و آسمان میں تبدیلیاں رونما ہوئیں گے. |
میزان لگتے ہی
حساب و کتاب کے بعد
جنت و جہنم کا فیصلہ ہوتے ہی
صور پھونکتے ہی
|
8 |
جن لوگوں کو نامہ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ جائیں گے. |
جہنم میں
جنت میں
عالم برزخ میں
اعراف میں
|
9 |
قوم عاد پر عذاب بھجا گیا |
زلزلے
آندھی
خوف ناک آواز
سیلاب کا
|
10 |
سورہ الحاقہ میں حاقتہ سے مراد ہے. |
قیامت
عورت
موت
تجارت
|