8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test With Answers

image
image
image

8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ تعالی نے حضرت نوح علیہ السلام کو حکم دیا. کشتی بنانے کا گھر بنانے کا مسجد بنانے کا درخت لگانے کا
2 حضرت نوح علیہ السلام کی قوم باز نہ آئی. چوری سے شرک سے ریاکاری جھوٹ سے
3 سورہ نوح میں کل آیات ہیں 28 30 31 35
4 حضرت نوح علیہ السلام تھے ایک عام انسان ایک عظیم پیغمبر ایک فرشتے ایک تابعی
5 ایمان والوں کو مشکلات میں اختیار کرنا چاہیے. صبر سکوت شکر بدوی
6 حضرت نوح علیہ السلام کی دعوت سن کر قوم کا ردعمل تھا. انگلیاں چبالیں انگلیاں کانوں میں دالیں سرپیٹ لیا انکھیں بند کرلیں
7 حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جس پہاڑ پر رکی اس کا نام ہے. مروہ جودی طور صفا
8 اللہ تعالی کے حکم سے کشتی بنالی حضرت آدم علیہ ا لسلام حضرت نوح علیہ السلام حضرت ھود علیہ السلام حضرت صالح علیہ السلام
9 حضرت نوح علیہ السلام نے اپنی قوم کی دعوت دی. 900 سال 950 سال 970 سال 1900 سال
10 اہل جنت کی صفت ہے قیامت کا انکار امانت میں خیانت نماز قائم کرنا محروم لوگوںکا اپنے مال میں حصہ نہ رکھنا
Download This Set