8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test With Answers

image
image
image

8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے والدہ کا نام تھا. عمران کامران مریم بنت عمران ابن مریم
2 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی کنیت ہے مسیح ابن مریم عبداللہ روح اللہ
3 انسانی شکل میں ظاہر ہوئے، حضرت جبرئیل علیہ السلام حضرت میکائل علیہ السلام حضرت اسرافیل علیہ السلام حضرت عزرائیل علیہ السلام
4 حضرت مریم علیہ السلام اکثر تنہائی میں مصروف رہتی تھیں خدمت خلق کاموں عبادت میں سونے میں
5 روح اللہ کے علاوہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا لقب ہے عبدالرحمٰن عبداللہ عبیداللہ خلیل اللہ
6 حضرت عیسیٰ علیہ السلام بھیجے گئے آخری پیغمبر تھے. بنو نصیر بنو ہاشم بنی اسرائیل بنی اسماعیل
7 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا معجزہ ہے. عصا کا اژدھا بننا پہاڑ سے اونٹنی کا نکلنا مردوں کو زندہ کرنا پتھر سے پانی پھوٹنا
8 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل کرنے کی کوشش کی. چند حواریوں نے چند یہودیوں نے چند بت پرستوں نے چند مجوسیوں نے
9 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا لقب ہے. کلیم اللہ خلیل اللہ صفی اللہ روح اللہ
10 حضرت عیسیٰ علیہ السلام پیداہوئے. عراق میں شام میں مصر میں فلسطین میں
Download This Set