1 |
سورہ التین میں اللہ تعالی نے کتنی چیزوں کی قسم بیان فرمائی ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
نار کے معنی ہے. |
- A. ہوا
- B. پانی
- C. آگ
- D. مٹی
|
3 |
خفت کا معنی ہے. |
- A. بکھرے ہوئے
- B. کھڑکھڑانے والی
- C. ہلکے ہوں گے
- D. بھاری ہوں گے
|
4 |
تکاثر کے معنی ہے. |
- A. رزق کی کثرت
- B. مال کی کثرت
- C. ایک دوسرے سے آگے بڑھنا
- D. اولاد کی کثرت
|
5 |
سورہ انفطار میں فرشتوں کا زکر ہے. |
- A. منکر لکیر
- B. ملک الموت
- C. کراما کاتبین
- D. روح الامین
|
6 |
جنت کی نعمتوں کی وجہ سے چہرے ترو تازہ ہوں گے. |
- A. فرشتوں کے
- B. بوڑھوں کے
- C. نیک لوگوں کے
- D. جوانوں کے
|
7 |
المغیرات کا مطلب ہے. |
- A. بھاگنے والے
- B. بچنے والے
- C. حملہ کرنے والے
- D. نکلنے والے
|
8 |
سورہ الزالزال میں حالات بیان کیے گئے ہیں. |
- A. ریاستوں کے
- B. قبر کے
- C. قیامت کے
- D. دنیا کے
|
9 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سورہ الاعلی تلاوت فرماتے تھے. |
- A. نماز فجر کی پہلی رکعت میں
- B. نماز ظہر کی دوسری رکعت میں
- C. نماز جمعہ اور عیدین کی پہلی رکعت میں
- D. نماز مغرب کی پہلی رکعت میں
|
10 |
اللہ تعالی کی حسین ترین مخلوق ہے. |
- A. چرند پرند
- B. انسان
- C. فرشتے
- D. جنات
|