Tarjuma Tul Quran 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Tarjuma Tul Quran 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شمس کا معنی ہے. چاند پہاڑ سورج ستارہ
2 نار کا معنی ہے. دن رات آسمان آگ
3 سورہ البلد کی آیات ہیں 18 19 20 21
4 اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ہے. زبان اور ہونٹ مال آنکھیں مذکورہ تمام
5 سورہ البلد میں اللہ تعالی نے کس نبی کی قسم بیان کی ہے. حضرت یونس علیہ السلام حضرت آدم علیہ السلام حضرت اسحآق عٌلیہ السلام حضرت نوح علیہ السلام
6 مسجد حرام میں نماز کا ثواب برابر ہے. ستر ہزار نمازوں کے پچاس ہزار نمازوں کے ایک لاکھ نمازوں کے دو لاکھ نمازوں کے
7 بلد کا معنی ہے. گاؤں بازار قصبہ شہر
8 سورہ البلد کے نازل ہونے کا مقصد ہے. علم کی فضیلت کا بیان تجارت کے آداب جہاد کے احکام کردار سازی
9 دنیا کی سب سے زیادہ فضیلت والی مسجد ہے. مسجد نبوی صہ مسجد اقصیٰ مسجد الحرام مسجد قبا
10 نیکی کی قبولیت کے لیے شرط ہے. ایمان وضو قبلہ رو ہونا مخصوص وقت
Download This Set