Tarjuma Tul Quran 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Tarjuma Tul Quran 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انا کے معنی ہیں بے شک وہ ہم تم
2 سورہ قدر کی آیات ہیں دو چار پانچ آٹھ
3 قرآن مجید حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمایا گیا. حضرت میکائل کے زریعے حضرت جبرئیل علیہ السلام کے زریعے حضرت اسرافیل علیہ السلام کے زریعے حضرت عزرائیل علیہ السلام کے زریعے
4 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے شب قدر کو رًمضان المبارک کے آخری عشرے کی کتنی طاق راتوں میں تلاش کرنے کی تلقین کی ہے. دو چار پانچ چھ
5 قدر کے ایک معنی ہے. حوصلہ بلندی عزت و شرف ہمت
6 قرآن مجید نازل ہوا. 23 سال میں 24 سال میں 26 سال میں 27 سال میں
7 سورہ القدر میں شب قدر کو رات قرار دیا گیا ہے. مختصر سلامتی والی طویل روشن
8 شب قدر ہوتی ہے. ماہ رمضان میں ماہ شعبان میں ماہ شوال میں ماہ ربیع الاول میں
9 شب قدر بہتر ہے. ایک ہزار مہینوں سے دو ہزار مہینوں سے تین ہزار مہینوں سے چار ہزار مہینوں سے
10 قرآن مجید کا نزول ہوا شب معراج شب قدر شب عید شب براءت
Download This Set