More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran FSc Part 1 Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
غزوہ بدر سے پہلے کفار مکہ کا ایک سردار ابوسفیان بڑا تجآرتی قافلے لے کر گیا.
Choose an answer
ایران
مصر
شام
عراق
Previous
Skip
Next
Question # 2
آل عمران کی آیات کی تعداد ہے.
Choose an answer
75
129
200
286
Previous
Skip
Next
Question # 3
وہ کون سا دن ہوگا جس دن ہر شخص اپنی نیکی کو پالے گا.
Choose an answer
قربانی
عید
آزادی
قیامت کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
اطاعت رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی وھہ سے معاف ہوجاتے ہیں.
Choose an answer
قرضے
گناہ
صدقے
عمل
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس نے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے ان کے رب کے بارے میں جھگڑا کیا.
Choose an answer
نمرود نے
فرعون نے
ہامان نے
قارون نے
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون سی کتاب میں پرہیز گاروں کے لیے ہدایت ہے.
Choose an answer
تورات
انجیل
زبور
قران مجید
Previous
Skip
Next
Question # 7
حق و باطل کے مابین برپا ہونے والا دوسرا غزوہ ہے.
Choose an answer
غزوہ احد
غزوہ خندق
غزوہ حنین
غزوہ بدر
Previous
Skip
Next
Question # 8
غزوہ احد ماہ شوال کی کس تاریخ کو پیش ایا.
Choose an answer
16
2
3
8
Previous
Skip
Next
Question # 9
یہود کس نبی کو اللہ تعالی کا بیٹا قرار دیتے تھے.
Choose an answer
حضرت عزیز علیہ السلام کو
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
حضرت سلیمان علیہ السلام کو
حضرت ہارون علیہ السلام کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس وجہ سے امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا چلا جاتا ہے.
Choose an answer
جزیہ
سود
خراج
کآروبار
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورہ البقرہ میں ماؤں کو اپنے دودھ پیتے بچوں کو کتنا عرصہ دودھ پلانے کا حکم ہے.
Choose an answer
ایک سال
دو سال
تین سال
اڑھائی سال
Previous
Skip
Next
Back