1 |
سورہ تحریم میں تمام برائیوں کو دور کرنے اور جنت کے حصول کے لیے شرط قرار دیا ہے. |
- A. سچی توبہ کو
- B. نماز کی پابندی کو
- C. عمرہ کی ادائی کو
- D. سچ بولنے کو
|
2 |
مدینہ منورہ میں یہود کے قبائل آباد تھے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
سورہ التغابن قران مجید کے کون سے پارے میں ہے. |
|
4 |
اللہ تعالی ایمان والوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ امانتیں سپرد کردیں. |
- A. حق داروں کو
- B. مال دارو ں کو
- C. غریبوں کو
- D. مسافروں کو
|
5 |
شہدا کی فضیلت بیان ہوئی ہے. |
- A. سورہ التوبہ
- B. سورہ محمد
- C. سورہ النساء
- D. سورہ الاعراف
|
6 |
یوم التغابن کہتے ہیں. |
- A. قربانی کے دن کو
- B. عرفہ کے دن
- C. عید کے دن کو
- D. قیامت کے دن کو
|
7 |
سورہ المجاہلہ قران مجید کے کس پارے میں ہے. |
|
8 |
ممتحنہ کامعنی ہے. |
- A. جانچ پرکھ والی
- B. قبول کرنے والی
- C. آزاد ہونے والی
- D. کھولنے والی
|
9 |
بیعت رضوان کا تزکرہ ہے. |
- A. سورہ الحجرات
- B. سورہ الفتح
- C. سورہ نور
- D. سورہ محمد
|
10 |
سورہ التغابن میں بچنے کی تاکید کی گئی ہے. |
- A. بخل سے
- B. حسد سے
- C. فضول خرچی سے
- D. تکبرسے
|