FA Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قرآن مجید کی ترتیب کے اعتبار سے تریسٹھویں سورت ہے. سورہ الجمعتہ سورہ المنفقون سورہ الممتحنہ سورہ الصف
2 عبداللہ بن ابی کے منصوبے کو نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ظاہر کیا حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالی عنہ حضرت منان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
3 سورہ المنفقون کی آیات کی تعداد ہے نو دس گیارہ بارہ
4 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سورہ الجمعتہ اور سورہ المنفقون تلاوت فرماتے تھے. جمعہ کے دن پیر کے دن منگل کے دن بدھ کے دن
5 منافقین اپنے لیے بطور ڈھال استعمال کرتے تھے. جھوتی قسمیں بہتان لگانے کو چرب زبانی کو اپنی فصاحت کو
6 فصیح اللسان ہونے کے باوجود اللہ تعالی نے سورہ المنفقون میں منافقین کو کہا ہے کھوکھلی لکڑیاں بے حس جانور ظالم انسان ً مضبوط درخت
7 سورہ الجمعتہ میں نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد کیا تلاز کرنے کی ترغیب دی گئی ہے. اللہ تعالی کا فضل حکمت کی باتیں مال و دولت دنیاوی سہولتیں.
8 سورہ الجمعتہ میں کن کے ایک غلط موقف کی تردید کی گئی ہے. یہودیوں کے مناقین کے مشرکین کے صائبین کے
9 سورہ الجمعتہ میں تذکرہ ہے. نماز تہجد کا نماز فجر کا نماز جمعہ کا نماز اشراق کا
10 سورہ الجمعتہ کا نام اس کی کون سی آیت سے ماخوز ہے. 6 7 8 9
Download This Set