FA Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 الحدید کا معنی ہے. چاندی لوہا تانبا سونا
2 مسبحات میں سب سے پہلی صورت ہے. سورہ محمد سورہ النور سورہ آٌلحدید سورہ الحجر
3 سورہ الحجرات میں مسلمانوں کو منع کیا گیا ہے. جاسوسی سے شرک سے بزدلی سے بے حیائی سے
4 کس سورت میں بدگمانی ، غیبت اور دوسروں کی جاسوسی کی ممانعت کی گئی ہے. سورہ الحجرات سورہ النور سورہ الحدید سورہ محمد
5 کون سی سورت میں مسلمانوں کو اخوت کی تعلیم دی گئی ہے. سورہ الفتح سورہ الحجرات سورہ النور سورہ الحدید
6 بارگاہ رسالت مآب خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری کے آداب کی بجا آوری پر وعدہ کیا گیا ہے. مال و دولت کا اجر عظمیم کا کاروباری خوش حالی کا دنیاوی شہرت کا
7 بارگاہ رسالت خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری کے آداب اور معاشرتی آصلاح مرکزی موضوع ہے. سورہ المائدہ سورہ الحدید سورہ النور سورہ الحجرات
8 کون سی سورت میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو گھر سےباہر کھڑے ہو کر بے ادبی سے پکارنے کی مذمت کی گئی ہے. سورہ الحجرات سورہ بنی اسرائیل سورہ النور سورہ الحدید
9 کس قبیلے کے افراد نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہ مبارکہ کے باہر کھڑے سے ہوکر آوازیں دیں. بنو ثقیف بنو تمیم بنو عدی بنو ہوازن
10 سورہ الحجرات میں ایات ہیں. 18 22 20 19
Download This Set