FA Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مدینہ منورہ میں یہود کے قبائل آباد تھے. دو تین چار پانچ
2 کون سی سورت کے نزول کےبعد بنو نضیر کے تمام افراد کو مدینہ منورہ سے نکال دیا گیا. سورہ الحدید سورہ المجآہلہ سورہ الحشر سورہ الفتح
3 سورہ الحشر کا نام اس کی کون سی آیت سے ماخوز ہے. دوسری تیسری چوتھی پانچویں
4 سورہ الحشر میں آیات ہیں. 21 22 23 24
5 سورہ الحشرمیں رکوع ہیں. 2 3 4 5
6 سورہ الحشر کون سے پارے میں ہے. 26 27 28 29
7 قرآن مجید کی انسٹھویں سورت ہے. سورہ الحشر سور المجاہلہ سورہ الحدید سورہ الفتح
8 بنو نضیر ہجرت کرکے آباد ہوئے. خیبر میں طائف میں مکہ مکرمہ میں شام میں
9 بنو نضیر کے متعلق نازل ہوئی. سورہ الحشر سورہ المحتحنہ سورہ التحریم سورہ المنافقون
10 مسلمانوں نے بنو نضیر محاصرہ کیا. دس دن پندرہ دن بیس دن پچیس دن
Download This Set