More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سورہ سبا میں اللہ تعالی نے کس کے گھر والوں کو شکر ادا کرنےکے لیے نیک عمل کرنے کی تلقین کی ہے.
Choose an answer
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت یونس علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورہ القصص کے کتنے رکوعوں میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ بیان کیا گیا ہے.
Choose an answer
6
7
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 3
قرآن مجید شاعری نہیں بلکہ.
Choose an answer
خطابت ہے
خط ہے
نصیحت ہے
تعویز ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
اگر حضرت یونس علیہ السلام اللہ تعالی کی تسبیح نہ بیان کرتے تو تاقیامت ہی پڑے رہتے .
Choose an answer
جنگل میں
مچھلی کے پیٹ میں
سمندرمیں
کنویں میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
پہلی مرتبہ جہاد کی اجازت دی گئی.
Choose an answer
سورہ مریم میں
سورہ طہ میں
سورہ الحج میں
سورہ الانبیاء میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
سب سے بدترین آواز ہے.
Choose an answer
اونٹ کی
گدھے کی
گائے کی
مرغ کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے مدین میں کن کی بکریوں کو پانی پلایا.
Choose an answer
بچوں کی
دوستوں کی
عورتوں کی
غلاموں کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایمان والوں کو جب کوئی مصیبت پہینچتی ہے تو وہ کرتے ہیں.
Choose an answer
شکوہ
صبر
واویلا
ایک عمل
Previous
Skip
Next
Question # 9
مویشیوں کے فائدے ہیں
Choose an answer
سواری
دودھ کا حصول
گوشت کا حصول
یہ تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 10
اللہ تعالی رزاق ہے.
Choose an answer
جانوروں کا
انسانوں کا
پرندوں کا
تمام مخلوقات کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
حدیث نبوی کے مطابق اپنے مسلمان بھائی کے لیے سکرانا ہے.
Choose an answer
فرض
اچھا کام
صدقہ
کارخیر
Previous
Skip
Next
Question # 12
سورہ فاطر کا دوسرا نام ہے.
Choose an answer
سورہ العقعد
سورہ الملائکہ
سورہ تنزیل السجدہ
سورہ الاسراۃ
Previous
Skip
Next
Question # 13
جو لوگ قران مجید کی آیات سن کر تکبر سےمنہ پھیر لیتے ہیں تو ان کے لیے قیامت کے دن ہوگا.
Choose an answer
ہلکا عذاب
دردناک عذاب
معمولی سزا
ڈانٹ ڈپٹ
Previous
Skip
Next
Back