Sociology Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کتنے فیصد لوگ شہروں ًمیں رہتے ہیں؟ 20 فیصد 30 فیصد 50 فیصد 70 فیصد
2 پاکستان میں لوگوں کی اکثریت کہاں رہائش پزیر ہے؟ دیہات محلوں شہروں کوئی نہیں-
3 پاکستان میں کونسی جگہ میں ہزاروں لوگ کھیلوں کے سامان بنانے میں مصروف ہیں؟ سکھر کوئٹٰہ سیالکوٹ لاھور
4 پنجاب میں ہر بورڈ میں ہر سال کتنے فیصد کے قریب طلبہ فیل ہوتے ہیں- 70 فیصد 90 فیصد 110 فیصد 125 فیصد
5 تعلیم سے کیا دور ہوتی ہے؟ جہالت روایت زمہ داری کا احساس اخلاقی دور
6 کس سے اخلاق و کردار کی تعمیر میں مدد ملتی ہے؟ تعلیم سے ثقافت سے تہزیب سے کوئی نہیں-
7 تعلیم انسان میں کیا پیدا کرتی ہے؟ احساس زمہ داری احساس دولت احساس تحفظ کوئی نہیں
8 دیہات میں کاشتکاری کی کتنی اقسام ہیں؟ دو چار چھ آٹھ
9 دیہات میں کاشتکاری کی کتنی اقسام ہیں؟ دو چار چھ آٹھ
10 پنجاب کے دیہاتوں میں اہم پیشہ ہے؟ زراعت صنعت سیاحت کھیتی باڑی
11 ً معاشرے ادارے کس کی ضروریات پوری کرتے ہیں- خآندان افراد برادری کوئی نہیں-
12 ًّ معاشی اداروں کا کس سے گہرا تعلق ہے؟ گروہ خآندان ارکان کمیٹیوں
13 چند رشتہ دار خاندان مل جائیں تو انھیں کیا کہا جاتا ہے؟ برادری کمیٹی گروہ کوئی نہیں
14 چند رشتہ دار خاندان مل جائیں تو انھیں کیا کہا جاتا ہے؟ برادری کمیٹی گروہ کوئی نہیں
15 بلحآظ رہائش خآندان کی کتنی اقسام ہیں؟ کوئی نہیں چار تین دو
16 بلحآظ رہائش خآندان کی کتنی اقسام ہیں؟ دو تین چار کوئی نہیں
17 بلحآظ رہائش خآندان کی کتنی اقسام ہیں؟ دو تین چار کوئی نہیں
18 پدرسری خآندان میں خآندان کا سربراہ ہوتا ہے؟ ماں بھائی بیٹا باپ
19 ساخت کے لحآظ سے خآندان کی اقسام ہیں؟ دو تین چار کوئی نہیں
20 ایسی قریبی رشتہ داروں کا گروہ جو اکٹھے رہتے ہوں اور کھانے پینے میں شرکت کرتے ہیں،وہ کیا کہلاتا ہے؟ خآندان کمیٹی مجموعہ کوئی نہیں-
Download This Set