1 |
دیہاتوں میں کے بڑی اہمیت حاصل ہے؟ |
زمین
درخت
پہاڑ
کوئی نہیں
|
2 |
دھڑے بندی کس علاقے میں ذٰیادہ ہے؟ |
دیہاتوں
شہر
ضلع
کوئی ںہیں-
|
3 |
ُ پاکستان کی کثرت آبآدی کا پیشہ کیا ھے؟ |
باغبآنی
کاشتکاری
گلہ بانی
کوئی نہیں
|
4 |
مویشیوں کا گوبر ایک بہترین کیا ھے؟ |
کھاد
دوا
علاج
کوئی نہیں
|
5 |
ایک اندازہ کے مطابق ہر سال تقریبآ کتنے ایکڑ زمین سیم و تھور کی وجہ سے ناکارہ ھو جاتی ھے؟ |
ایک لاکھ ایکڑ
تین لاکھ ایکڑ
چھ لاکھ ایکڑ
آٹھ لاکھ ایکڑ
|
6 |
پاکستان میں کتنے فیصد لوگ ناخواندہ ہیں؟ |
74 فیصد
80 فیصد
85 فیصد
90 فیصد
|
7 |
پاکستان میں خواندگی کا تناسب تقریبآ کتنے فیصد ھے؟ |
20 فیصد
27 فیصد
33 فیصد
کوئی نہیں
|
8 |
ہمارے ملک کی زیادہ آبآدی دیہاتوں میں ھے اور اس ابادی کا پیشہ کیا ھے؟ |
زراعت
صنعت
سیاحت
کوئی نہیں
|
9 |
خاندان منصوبہ بندی سے کون سی ترقی ھوتی ھے؟ |
اقتصادی ترقی
سیاسی ترقی
سماجی ترقی
کوئی نہیں
|
10 |
پاکستان میں سال سے کم عمر کے بچوں کی تعداد کل آبادی کا کتنے فیصد ھے؟ |
32 فیصد
46 فیصد
55 فیصد
70 فیصد
|
11 |
پاکستان میں آبادی میں آضآفہ کی صورت میں کس کی تعداد میں آضآفہ ھو رہا ھے؟ |
طلباء
سکول
استاد
کوئی نہیں
|
12 |
کون سے سال کے اعداد شمار کے مطابق باکستان میں آبادی میں آضآفے کی شرح تقریبآ کتنے فیصد سالانہ ھے؟ |
1983 کے مطابق تین فیصد
1985 ء کے مطابق سات فیصد
1987 ء کے مطابق دس فیصد
1992ء کے مطابق بارہ فیصد
|
13 |
امریکہ کے دیہی علاقوں میں تقریبآ کتنے فیصد گھروں میں ٹیلیفون لگے ہیں؟ |
50 فیصد
60 ٍفیصد
80 فیصد
100 فیصد
|
14 |
1981ء کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑا شہر کون سا ھے؟ |
لاھور
پشاور
کراچی
حیدرآبآد
|
15 |
سندھ میں مردوں کی خواندگی سب سے زیادہ کتنے فیصد ھے؟ |
16 فیصد
36 فیصد
52 فیصد
63 فیصد
|
16 |
1972ء کے جائزے کے مطابق پانچ سے زائد عمر کے لوگ جو خؤآندہ تھے- ان کی تعداد کتنی تھی؟ |
19.4
21.7
23.5
26.4
|
17 |
پاکستان میں سکول میں داخل ھونے والے بچوں کی کم سے کم عمر کتنے سال ھے؟ |
تین سال
سات سال
پانچ سال
گیارہ سال
|
18 |
چار سال سے کم عمر کے بچے 1961ء کے اعداد شمار کے مطابق کتنے فیصد تھے؟ |
16.4 فیصد
16.6 فیصد
16.8 فیصد
کوئی نہیں
|
19 |
14 سال سے کم اور زیادہ عمر کے لوگ عمر انحصار میں اتے ہیں آن کا تناسب پاکستان میں کتنے فیصد ھے؟ |
33.4 فیصد
42 فیصد
68.45 فیصد
69.33 فیصد
|
20 |
1901ء میں پاکستان کی کل آبآدی کتنے ملین تھی؟ |
16.6
کوئی نہیں-
16.9
16.4
|