1 |
قومی اسمبلی و سینٹ کے ادارے صوبوں کی نمائندگی کرتے ہیں |
مرکز میں
صوبے میں
گھر میں
بازار میں
|
2 |
اداروں کے مستحکم ہونے سے بڑھتی ہے |
قومی یکجہتی
ثقافتی مماثلت
ثقافتی مخاصمت
کچھہ بھی نہیں
|
3 |
مذہبی یکسانیت کی وجہ سے معاشرے کے افراد بنتے ہیں |
ثقافت
ریاست
امت
قوم
|
4 |
سیاسی طور پر خود مختار ہوتی ہے |
ثقافت
قوم
تہذیب
امت
|
5 |
ثقافت کے اوصاف کا ایک دوسرے کے ساتھہ جڑے رہنا |
ثقافتی اختلافات
ثقافتی مماثلت
ثقافتی زوال
ثقافتی یکجہتی
|
6 |
قوم و ملت کا تصور پایا جاتا ہے |
خاندان میں
جماعت میں
ذات میں
معاشرہ میں
|
7 |
معاشرتی ضبط و استحکام قائم ہوتا ہے |
پولیس کی تربیت سے
سیاسی مداخلت بند ہوتے سے
قومی نظریات سے
الف ب اور ج تینوں
|
8 |
نظریہ پاکستان کی بنیاد ہے |
اسلام اور آزادی
تعلیم
ہندوؤں سے علیحدگی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
9 |
انڈیا نے 11 اور 13 مئی کو ایٹمی دھماکے کیے |
تین
چھہ
پانچ
چار
|
10 |
پاکستان نے چاغی کے مقام پر ایٹمی دھماکے کئے تھے5 |
5
7
9
3
|
11 |
دنیا کے تمام انسانوں کا تعلق تین نسلوں سے تھا |
حبشی، شودر، آریہ
منگول، سکھہ، پارسی
بدھ، سفیدفام، آریہ
حبشی، منگول، سفیدفام
|
12 |
لوگوں کا رہنے سہنے کا انداز ہے |
صنعت
زراعت
ثقافت
تجارت
|
13 |
غیر تہذیب یافتہ تھے |
دراوڑ
آریہ
کشن
ہُن
|
14 |
آریہ پاکستان میں داخل ہوئے تھے |
عراق سے
سندھ سے
بلوچستان سے
افغانستان سے
|
15 |
تہذیب یافتہ قوم تھی |
حبشی
کشن
دراوڑ
ہُن
|
16 |
داروڑوں کی زبان تھی |
اردو
ہندکو
عربی
براہوی
|
17 |
بلدیاتی نظام کی بنیاد رکھی تھی |
آریہ نے
ترکوں نے
عربوں نے
داروڑوں نے
|
18 |
داروڑوں کے تجارتی و کاروباری تعلقات تھے |
قدیم مصر سے
میسو پوٹیمیا سے
ایران سے
الف ب اور ج تینوں
|
19 |
داروڑوں کو تباہ کیا تھا |
ہند منگول نے
آسٹرکس نے
کشن نے
آریہ نے
|
20 |
ہاتھیوں کو سدھاتے تھے |
ایرانی
ترک
آسٹرکس
حبشی
|