1 |
1951-61ء میں پاکستان کی آبادی میں اضافے کی وجہ معیار میں اضافہ ہے |
زندگی کا
حفظان صحت کا
دولت کا
الف،ب دونوں
|
2 |
پاکستان میں پہلی مردم شماری ہوئی تھی |
1961ء میں
1971ء میں
1951ء میں
1947ء میں
|
3 |
دنیا کی آبادی جو ترقی یافتہ ممالک میں ہے |
20 فیصد
24 فیصد
23 فیصد
25 فیصد
|
4 |
1998ء کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی تھی |
120 ملین
140 ملین
130 ملین
150 ملین
|
5 |
اقوام متحدہ نے دنیا کی آبادی کے بارے میں رپورٹ پیش کی |
1974ء میں
1975ء میں
1984ء میں
1976ء میں
|
6 |
آبادی کی افزائش نسل متعلق ہوتی ہے |
شرح پیدائش سے
شرح اموات سے
نقل مکانی سے
الف،ب اور ج تینوں
|
7 |
سسی پنوں اور عمر ماروی داستانیں ہیں |
پنجاب کی
سرحد کی
سندھ کی
بلوچستان کی
|
8 |
صنتعی و حرفی ترقی سے ہوتا ہے |
معاشرتی تفاعل
معاشرتی گروہ
معاشرتی تغیر
ثقافتی تغیر
|
9 |
پنجاب میں خاندان کا رواج موجود ہے |
سادہ
مشترکہ
جمہوری
پدرسری
|
10 |
ذیلی ثقافتی اختلافات ہوتے ہیں |
پیشوں میں
زبانوں میں
تربیت میں
الف،ب اور ج تینوں
|
11 |
مرکز کا اہم قانون ساز ادارہ ہے |
قومی اسمبلی
صوبائی اسمبلی
سینٹ
ضلعی اسمبلی
|
12 |
چاروں صوبوں کی ذیلی ثقافتوں میں مشترک ہیں |
مذہبی اقدار
اختلافات
درجہ بندی
معاشرتی گروہ
|
13 |
پاکستان کی قومی زبان ہے |
اردو
انگریزی
پنجابی
الف اور ب دونوں
|
14 |
ہارس اور کیٹل شو ہوتا ہے |
گوجرانوالہ میں
لاہور میں
سیالکوٹ میں
کراچی مہں
|
15 |
قومی تقریبات ہیں |
23 مارچ
14 اگست
6 ستمبر
الف،ب اور ج تینوں
|
16 |
1998ء میں فسادات ہوئے تھے |
لاہور اور کراچی میں
حیدرآباد اور کراچی میں
سیالکوٹ اور گوجرانوالہ
شیخوپورہ میں
|
17 |
ذاتی مفادات سے نقصان ہورہا ہے |
ملت کا
قومی مفادات کا
معاشرے کا
الف ب اور ج تینوں
|
18 |
چاروں صوبوں کی ذیلی ثقافتیں مل کر بناتی ہیں |
سندھ کی ثقافت
پنجاب کی ثقافت
سرحد کی ثقافت
پاکستان کی ثقافت
|
19 |
ثقافتی اوصاف کا ایک دوسرے کے ساتھہ مربوط ہوکر امدادوافعال کے نظام کو قائم کرنا |
معاشرتی گروہ
ثقافتی مماثلت
ثقافتی اختلافات
ثقافتی یکجہتی
|
20 |
ذیلی ثقافت ہے |
پنجاب کی
سرحد کی
سندھ کی
الف ب اور ج تینوں
|