Sociology Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مشترکہ خاندان میں خصوصیات ہوتی ہیں بڑوں کا ادب کرنا قدامت پسندی کو ترجیح دینا زیادہ افراد کا ہونا الف،ب اور ج تینوں
2 رہائش کے لحاظ سے خاندان ہوتے ہیں پدر مقیمی مادر مقیمی جمہوری الف،ب اور ج تینوں
3 ثقافت کی ترسیل ہوتی ہے سادہ خاندان میں مشترکہ خاندان میں پدر مقیمی خاندان میں مادر مقیمی خاندان میں
4 ایک خاندان میں میاں بیوی اور بچے مل کر رہتے ہیں سادہ خاندان مشترکہ خاندان جمہوری خاندان مادرسری خاندان
5 خاندانوں کے درمیان ازدواجی تعلقات قائم ہونے سے بنتی ہے ذات رشتہ داری برادری الف،ب اور ج تینوں
6 خاندان ہے بازار محلہ ادارہ معاشرہ
7 عورتوں کے پردے کوضرور نہیں سمجھا جاتا کھیت رہائش میں گاؤں میں بستی میں شہر میں
8 ذرائع ابلاغ کی سہولتیں موجود ہوتی ہیں گاؤں میں بستی میں کھیت رہائش میں الف،ب اور ج تینوں
9 بستی کے لوگوں میں رجحان ہوتا ہے تعاون کا مسابقت کا مصالحت کا کھچہ بھی نہیں
10 انتظامی ادارے موجود نہیں ہیں کھیت رہائش میں گاؤں میں بستی میں الف،ب اور ج تینوں
11 کھیت رہائش میں تصادم کی وجہ پے پانی شہرت نسل دولت
12 بستی کی تعداد میں اضافہ ہونے سے بنتا ہے قصبہ شہر گاؤں کچھہ بھی نہیں
13 یہاں پانچ ہزار سے کم افراد رہتے ہیں نیز یہاں انتظامی شعبہ جات موجود نہیں ہوتے شہر میں گھر میں دیہی علاقوں میں ان میں سے کوئی نہیں
14 بلدیاتی علاقوں میں آبادی کی تعداد ہوتی ہے تین ہزار چار ہزار پانچ ہزار چھہ ہزار
15 ذاتی زمین پر رہائش ہے دیہی آبادکاری خانہ بدوشی بستی بسانا کھیت رہائش
16 ایک سال کے دوران پیدا ہونے والے بچوں میں سے زندہ رہنے والے بچوں کی شرح کہلاتی ہے شرح پیدائش خام شرح پیدائش شرح انحصار ان میں سے کوئی نہیں
17 رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے سندھ بلوچستان سرحد پنجاب
18 1998ء کی مردم شماری کے مطابق بلوچستان کی دیہی آبادی تھی 51 فیصد 71 فیصد 67 فیصد 77 فیصد
19 1998ء کی مردم شماری میں 4 سال کے بچوں کی تعداد تھی 13.05 فیصد 12.03 فیصد 14.05 فیصد 16.05 فیصد
20 1998ء کی مردم شماری میں 60 سال سے زائد افراد کی تعداد تھی 4.9 فیصد 5.9 فیصد 6.9 فیصد 7.9 فیصد
Download This Set