Sociology Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کاشتکار کی مدد کرنے والے سرکاری ملازمین ماسٹر پٹواری مویشی ڈاکٹر الف،ب اور ج تینوں
2 جس چیز کی مانگ زیادہ ہوتی ہے وہ ہوجاتی ہے سستی مہنگی مفت ان میں سے کوئی نہیں
3 دیہی معیثت کے ادارے ہیں سادہ پیچیدہ زیادہ پیچیدہ ان میں سے کوئی نہیں
4 بلدیاتی علاقوں میں خام مال سے مصنوعات تیار ہوتی ہے منڈیوں میں بازاروں میں کارخانوں میں الف،ب اور ج تینوں
5 دیہی معیثت کا ادارہ کام کرتا ہے خام مال کی پیداوار مال کی تقسیم مال کی تیاری ان میں سے کوئی نہیں
6 دیہی علاقوں میں زراعت کے طریقے ہیں قدیم کاشت جدید کاشت الف،ب دونوں ان میں سے کوئی نہیں
7 اسلام نے قانون پر عمل کرانے کا طریقہ بنایا ہے ادا مرد نواہی کا لالچ کا سزا کا لڑائی جھگڑے کا
8 تعصب حسد بغض جیسی معاشرتی برائیوں سے پاک تصور کیا جاتا ہے امام مسجد کو استاد کو پٹواری کو نمبردار
9 مستحب افعال معاشرے کے ہیں معروف آداب قوانین لوک ریت اقدار
10 واجب افعال کو عمرانیات کی زبان میں کہتے ہیں معمولات معروف آداب غیر معروف آداب قوانین
11 دیہی علاقوں میں لوگوں کی مذہبی رہنمائی کرتا ہے استاد سیاسی لیڈر پٹواری امام مسجد
12 ہمارے درمیان صحیح اور غلط کا فرق بیان کرتا ہے حکومت مذہب عدالت ثقافت
13 دین اسلام کے علبردار ہیں استاد نمبردار پٹواری علماءکرام
14 برادری باقاعدہ عمل کروانے کیلئے مجبور کرتی ہے ثقافتی اقدار پر مذہبی اقدار پر اخلاقی اقدار پر الف،ب اور ج تینوں
15 قدیم ثقافتی روایات کا اثاثہ ہوتے ہیں بچے سکول تعلیم بازار
16 دیہی خاندان پاسبان ہوتا ہے فرسودہ روایات کا جدید روایات کا قدیم روایات کا ان میں سے کوئی نہیں
17 تربیت کا عمل موثر ہوتا ہے خاندان میں سکول میں مسجد میں سیاسی ادارہ میں
18 مشترکہ خاندان بکھرتا ہے ساس بہو کے جھگڑے سے قدامت پسندی سے ملازمت و کاروبار سے الف،ب اور ج تینوں
19 سادہ خاندان بننے کی وجوہات بزرگوں کی وفات خاندانی لڑائی جھگڑا ملازمت الف،ب اور ج تینوں
20 اس خاندان میں میاں بیوی بچے اور ان کے قریبی رشتہ دار مل کر رہتے ہیں مادرسری خاندان پدر سری خاندان سادہ خاندان مشترکہ خاندان
Download This Set