Sociology Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دوسرے ملکوں کے ساتھہ تجارتی معاہدے کرتے ہیں معلمین کھلاڑی علماء سیاستدان
2 اچھے سیاسی لیڈر کے نمایاں اوصاف ہیں تعلیم یافتہ ہونا معاشی طور پر خود کفیل ہونا ایثار کا جذبہ ہونا الف،ب اور ج تینوں
3 قرارداد پاکستان پیش کی گئی تھی ممبئی میں دہلی میں کراچی میں لاہور میں
4 مجرموں کو سزا دی جاتی ہے گھرمیں محلے میں جیل میں بازار میں
5 قانون کی خلاف ورزی کا تعین کرتی ہے عدالت سیاست تعلیم صحت
6 طاقت اور اختیار کی تقسیم کا نظام کہلاتا ہے معاشی ادارہ سیاسی ادارہ سماجی ادارہ معاشرتی ادارہ
7 اچھا گھریلو ماحول نہ ملنے کی وجہ سے طالب علم حصہ لیتے ہیں تعلیم میں سیاست میں کھیلوں میں مذہب میں
8 طلبہ میں لیڈر شپ کا جذبہ پیدا ہوتا ہے سیاست سے معیثت سے تعلیم سے تجارت سے
9 طلباء سیاست میں حصہ لینےسے تعلیم میں ترقی کرتے ہیں ان کا تعلیمی ماحول بہتر ہوتا ہے اساتذہ کا مزید احترام کرتے ہیں تعلیم سے دور ہو جاتے ہیں
10 انسان کی شخصیت بنتی ہے تعلیم سے کھیل سے سونے سے صحت سے
11 رسمی تعلیم دینے کے لیے ضروری ہوتے ہیں استاد کتابیں ادارہ الف،ب اور ج تینوں
12 تعلیم بالغاں دی جاسکتی ہے ریڈیو کے ذریعے اخبارات کے ذریعے امام مسجد کے ذریعے الف،ب اور ج تینوں
13 دیہی علاقوں میں ناخواندہ افراد ہیں 83.3 فیصد 84.3 فیصد 82.3 فیصد 85.3 فیصد
14 دیہی علاقوں میں پیغام دینے کا کام کرتا ہے موچی لوہار نمبردار نائی
15 دیہی علاقوں کا خام مال ہے گنا گڑ گندم شکر چاول چنا الف،ب اور ج تینوں
16 دیہی معیثت میں روز بروز مقبول ہو رہی ہے مشینی کاشت بیلوں کی جوڑی آبپاشی کوئی بھی نہیں
17 روایتی اقدار تبدیل ہورہی ہیں باوجود تعلیم ذرائع ابلاغ بجلی الف،ب اور ج تینوں
18 دیہی معاشرتی زندگی کی بنیاد ہے تعلیم پر سیاست پر مذہب پر زراعت پر
19 بستی میں گھروں کی تعداد ہوتی ہے پچاس نوے ستر سو
20 دیہی معاشرے میں پیشے ہوتے ہیں سادہ پیچیدہ آبائی الف اورج دونوں
Download This Set