Sociology Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 معاشرتی زندگی کی بنیاد ضروریات موجود نہیں ہوتیں قصبہ میں گاؤں میں کثیرالآباد علاقہ میں بستی میں
2 کثافت آبادی کی پیمائش کی جاتی ہے آبادی فی مربع کلو میٹرمیں آبادی فی مربع میل میں آبادی فی مربع میٹر میں آبادی فی مربع فٹ میں
3 معاشرتی مسئلہ معاشرے میں پائی جانے والی ایسی معاشرتی حالت کا نام ہے جس کو لوگ ناپسندیدہ سمجھتے ہوں بقول ڈرخائم پال-بی-ھارٹن فلر اینڈ میئر کارل مارکس
4 معاشرتی مسئلہ ایک ایسی حالت ہے جو معاشرے کی اونچی اقدار کے خلاف ہو اور ان کو نقصان پہنچائے بقول والش اینڈ فرلے میکائیور کارل مارکس فلر اینڈ میئر
5 اگر معاشرتی خلاء شدت اختیار کر جائے تو ایسی حالت کہلاتی ہے معاشرتی گروہ معاشرتی مسئلہ معاشرتی عمل ان میں سے کوئی نہیں
6 نظم و ضبط اور ترتیب موجود ہوتی ہے مثالی معاشرہ میں روائتی معاشرہ میں اقامتی معاشرہ میں خانہ بدوش معاشرہ میں
7 لرکیوں کو زیادہ تعلیم دلوانا نا پسند کیا جاتا ہے دیہاتوں میں قصبوں میں شہروں میں الف،ب اور ج تینوں
8 بے روزگاری میں اضافہ ہوتا ہے تعلیم سے غربت سے ناخواندگی سے کھیلنے سے
9 یونیسکو ادارہ ہے امریکہ انگلینڈ کا آسٹریلیا کا اقوام متحدہ کا
10 دیہات میں ناخواندگی کا تناسب زیادہ ہے بچوں میں بوڑھوں میں مردوں میں عورتوں میں
11 دیہی علاقوں میں ناخواندگی کی بڑی وجہ ہے آبائی پیشہ سے وابستگی جھوٹی اناء غربت الف،ب اور ج تینوں
12 یہ پرانے اور غیر ضروری رسم و رواج کی پرورش کرتی ہے کھیل سیاست تجارت تعلیم
13 ناخواندگی میں اضافہ کی وجوہات ہیں قدیم رسم و رواج تعلیم بالغاں میں عدم دلچسپی ان پڑھ والدین الف،ب اور ج تینوں
14 معاشرے کا ایک بڑا طبقہ بیزار ہے تعلیم سے کھیل سے تفریح ان میں سے کوئی نہیں
15 ثقافت کو ایک نسل سے دوسری نسل تک پہنچایا جاتا ہے-بذریعہ سیاست تفریح تعلیم تجارت
16 معاشرتی زندگی گزارنے کے انداز سکھاتی ہے تفریح تجارت تعلیم سیاست
17 معاشرے میں معمولات کا نظام بناتے ہیں سیاسی ادارے تعلیمی ادارے تفریحی ادارے مذہبی ادارے
18 داخلہ خارجہ پالیسی بنتی ہے سیاسی ادارہ میں تعلیمی ادارہ میں تفریحی ادارہ میں مذہبی ادارہ میں
19 معاشرے میں ضبط اور استحکام پیدا ہوتا ہے-بذریعہ تعلیم فوج کھیل ثقافت
20 لوگ ایسے بندےکو سیاسی قائد بناتے ہیں جو مسائل حل کرے بات سنے معاشرے کے کام کرے الف،ب اور ج تینوں
Download This Set