Sociology Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دنیا میں نسل کی اقسام ہیں- 2 3 4 5
2 نسل کی بنیاد ہے- معاشرتی ثقافتی حیاتیاتی نسلی
3 دو قومی نظریہ کا بانی تھا- قائداعظم علامہ اقبال سرسید احمد خاں فاطمہ جناح
4 ذات پات کے نظام کے بانی کون تھے- دراوڑ آریہ عرب مسلمان
5 موہنجوداڑو پاکستان کے کس ضلع میں واقع ہے- ساہیوال خانیوال لاڑکانہ نواب شاہ
6 وادی سندھ کے ابتدائی باشندے کون تھے- آریہ دراوڑ ساکا عرب
7 فنی علوم ذریعہ ہیں حصول تعلیم کا کھیل کی ترقی کا غربت میں اضافے کا حصول دولت کا
8 ناخواندگی کا بہت گہرا تعلق ہے مذہب سے دولت سے غربت سے تجارت سے
9 انتہائی غربت کی زندگی گزارنے والے افراد کی تعداد ہے 4 کروڑ 3 کروڑ 5 کروڑ 6 کروڑ
10 معاشرے کو ------معاشی درجوں میں تقسیم کیا گیا ہے تین چار پانچ دو
11 لوگ بے سکونی اور بے اطمینانی کا شکار ہوگئے ہیں سیاست سے غربت سے تعلیم سے ناخواندگی سے
12 غربت سے پاکستان کا معاشرہ متاثر ہوا ہے تین تہائی ایک تہائی دو تہائی چار تہائی
13 پاکستان کے باشندوں کا معیار زندگی ہے بلند پست اوسط بہت بلند
14 خاندان کے افراد کو ایک جگہ پر محدود رکھتی ہے تعلیمی منصوبہ بندی مذہبی درجہ بندی خاندانی منصوبہ بندی معاشرتی درجہ بندی
15 شرح اموات ہے 14 فی پزار 16 فی ہزار 15 فی ہزار 17 فی ہزار
16 منصوبہ بندی پروگرام کا نیا نام ہے شرح آبادی بہبودآبادی خاندانی منصوبہ بندی ان میں سے کوئی نہیں
17 آبادی کے بڑھنے سے نقصان ہوتا ہے تعلیم کا معیار کم ہونا مکانوں کی قلت ہونا خوراک کا ناخالص ہونا الف،ب اور ج تینوں
18 منصوبہ بندی پرگرام کو اپنانے سے کتراتے ہیں قدامت پسند ناخواندہ خواندہ الف،ب اور ج تینوں
19 افزائش آبادی کا انحصار ہوتا ہے شرح پیدائش شرح اموات نقل مکانی الف،ب اور ج تینوں
20 ترقی پذیر ممالک کی خصوصیات ہیں کم آمدنی زیادہ آبادی معاشی خوشحال کا فقدان الف،ب اور ج تینوں
Download This Set