1 |
ترسیل ثقافت ہوتی ہے- |
سیاست سے
کھیلوں سے
تعلیم سے
معیشت سے
|
2 |
توہم پرستی کی بنیادی وجہ- |
جہالت
عصبیت
جرائم
بیروزگاری
|
3 |
سندھی زبان کا رسم الخط ہے- |
فارسی
عربی
ہندی
رومن
|
4 |
اجرک پاکستان کے کس صوبے کی ثقافتی خصوصیت ہے- |
پنجاب
سندھ
سرحد
بلوچستان
|
5 |
عمر ماروی کس صوبے کی داستان ہے- |
پنجاب
سندھ
سرحد
بلوچستان
|
6 |
خٹک ڈانس کس صوبے کا رقص ہے- |
پنجاب
سرحد
سندھ
بلوچستان
|
7 |
ہندوؤں کی سب سے گھٹیا ذات ہے- |
برہمن
کھشتری
ویش
شودر
|
8 |
کس قوم کے لوگ مہذب اور پرامن تھے- |
آریا
دراوڑ اور عرب
عرب
ترک
|
9 |
برصغیر میں شہری زندگی کی بنیاد کس نے رکھی- |
دراوڑ
آریا
انگریز
مسلمان
|
10 |
آریوں کی سب سے اعلٰی ذات کونسی تھی- |
برہمن
کھشتری
ویش
شودر
|
11 |
ذاتی مفادات کی دوڑ نقصان پہنچاتی ہے- |
تعلیم کو
تفریح کو
یکجہتی کو
مذہب کو
|
12 |
قومی یکجہتی کی راہ میں رکاوٹ |
جہالت
غربت
صوبائیت
یہ تمام
|
13 |
برصغیر میں کشتیوں کا استعمال شروع کیا- |
ینگرو
آسٹرکس
دراوڑ
آریہ
|
14 |
آریا تھے- |
پرامن
لڑاکا
تعلیم یافتہ
مذہبی
|
15 |
دراوڑی معاشرہ تھا- |
بلدیاتی
دیہاتی
خانہ بدوش
مذہبی
|
16 |
برصغیر میں داخل ہونے والا پہلا انسان |
آسٹرجس
ینگرو
دراوڑ
آریہ
|
17 |
قومی یک جہتی کے لیے نقصان دہ عامل - |
خواندگی
ملازمت
غربت
منصوبہ بندی
|
18 |
نظریہ پاکستان کی بنیاد |
دو قومی نظریہ
سیاسی نظریہ
معاشرتی نظریہ
معاشی نظریہ
|
19 |
دراوڑی ثقافت میں موجود تھی- |
کاشتکاری
کاروبار
جنگ و جدل
ثقافت
|
20 |
برصغیر میں سب سے آخر میں داخل ہونے والا نسلی گروہ تھا- |
یونانی
منگول
دراوڑ
حبشی
|