Sociology Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان کا سب سے اہم معاشرتی مسئلہ کون سا ہے- لوڈشیڈنگ ٹریفک حادثات زلزلے دہشت گردی
2 رسمی تعلیم کون سے ادارے کی ذمہ داری ہے- خاندان مسجد سکول میڈیا
3 ترقی پذیر ممالک کس براعظم میں آتے ہیں- امریکہ آسٹریلیا یورپ ایشیا
4 ہارس اینڈ کیٹل شو پاکستان کے کس شہر میں ہوتا ہے- ملتان ڈیرہ غازی خاں لاہور فیصل آباد
5 پاکستان کے کس صوبے کا لڑیسی ریٹ سب سے کم ہے- پنجاب سندھ سرحد بلوچستان
6 اشیاء کی پیداوار کس ادارے کا وظیفہ ہے- خاندان معاشرہ سیاسی تعلیمی
7 پٹھانوں کی مادری زبان ہے- پشتو بلوچی سندھی پنجابی
8 مسلمانوں کے ہندوستان میں کس زبان کو سرکاری زبان قرار دیا- اردو� فارسی عربی پنجابی
9 ہندو اور مسلمان کتنے سال اکٹھے رہے- 900 سال 700 سال 1000 سال� 600 سال
10 پاکستان میں صوبوں کی کل تعداد ہے- 4 5 8 9
11 پاکستان کی‌ ذیلی ثقافتیں ہیں- 3 4 5 6
12 پاکستان کے تمام صوبوں کی ثقافتیں کہلاتی ہیں- ثقافتی افراد زیلی ثقافتیں مادی ثقافتیں غٰیر مادی ثقافتیں
13 صوبہ سندھ کا علاقائی رقص ہیں- پنجابی لڈی ہے جمالو خٹک جھومر
14 رحمان بابا کس زبان کے شاعر تھے- پنجابی سندھی پشتو بلوچی
15 سسی پنوں کس صوبے کی لوگ داستان ہے- پنجاب سندھ سرحد بلوچستان
16 لڈی بھنگڑا کس صوبے کے لوک رقص ہیں- پنجاب سندھ سرحد بلوچستان
17 چپلی کباب کس صوبے کی مشہور ڈش ہے- پنجاب سرحد سندھ بلوچستان
18 پاکستان کے چاروں صوبوں‌ کی ثقافتیں کہلاتی ہیں- مادی ثقافتیں غیر مادی ثقافتیں حقیقی ثقافتیں ذیلی ثقافتیں
19 رحمان بابا کس زبان کے شاعر ہیں- سندھی بلوچی پشتو پنجابی
20 ہیررانجھا کس صوبے کی داستان ہے- پنجاب سندھ سرحد بلوچستان
Download This Set