Sociology Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر- لاہور اسلام آباد کراچی ملتان
2 آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر- لاہور اسلام آباد کراچی ملتان
3 پاکستان میں ہونے والی مردم شماری کی تعداد 3 4 5 6
4 پاکستان کی کل آبادی کا 56 فیصد آباد ہے- پنجاب میں سندھ میں سرحد میں بلوچستان میں
5 آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا تیسرا بڑا شہر کونسا ہے- حیدرآباد ملتان فیصل آباد راولپنڈی
6 پاکستان میں متوقع شرح حیات ہے- 55 سال 63 سال 70 سال 75 سال÷
7 ذات کی بنیاد پر رشتہ داری کا نظام- معاشرہ برادری قومیت کمیونٹی
8 دیہاتوں میں شادی کی مقبول قسم- داخلی شادی خارجی شادی پسند کی شادی شادی بذریعہ اغوا
9 برادری مجموعہ ہے- افراد کا گروہوں کا خاندانوں کا کسانوں کا
10 بھرموں کو سزا دینا کس ادارے کا وظیفہ ہے- خاندان مذہبی سیاسی عدلیہ
11 اپنی ذات اور رشتہ داروں سے باہر شادی کرنا کہلاتا ہے- داخلی شادی خارجی شادی وٹہ سٹہ کی شادی یک زنی
12 بنیادی معاشرتی اداروں کی تعداد کتنی ہے- 2 3 4 5
13 دیہاتی علاقوں میں لڑائی جھگڑوں کی بنیادی وجہ ہے- تجارت صنعت ملازمت زمین
14 پاکستان کا سب سے بڑا پیشہ کونسا ہے- زراعت صنعت ملازمت ماہی پروری
15 بھکاریوں میں اضافہ کرتی ہے- تعلیم غربت تفریح سیاست
16 پاکستانی لوگوں‌ کی معاشرتی زندگی کا محور خاندان سیاست مذہب تفریح
17 لیڈر ہونا چاہیے- ان پڑھ لالچی تعلیم یافتہ چالاک
18 گلہ بانی کس معاشرے کا پیشہ ہے- دیہاتی شہری جدید خانہ بدوش
19 دیہات کے لوگ ہوتے ہیں- پڑھے لکھے محنتی کنجوس ہوشیار
20 مشترکہ خاندان کے سادہ خاندان میں تبدیل ہونے کی وجہ کیا ہے- مذہب زمین خاندانی جھگڑے غربت
Download This Set