Sociology Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کشتیوں کے استعمال سے ظایر ھوتا ہے کہ آسٹرکس کون سے فن میں ًآۃڑ تھے؟ لکٹری لوہے شیشے کے کوئی نہیں-
2 حبشی لوگوں کی آمد کے کچھ عرصے بعد بحیرہ روم کے خطے کے سفیدفام لوگ جنہیں کہتے ہیں- اسٹرکس دراوڑ بیروت کوئی نہیں-
3 پہلا انسان جس نے سرزمین ہندوپاک پر اپنا قدم رکھا وہ کون سی نسل سے تعلق رکھتا تھا؟ منگول حبشی چٰینی بنگالی
4 ساری دنیا کے انسان کتنی بڑی نسلوں سے تعلق رکھتے ہیں-؟ تین پانچ سات دس
5 قدیم دور میں انسان کس کے بارے میں اتنا تجسس نہ تھا جتنا آج پا یا فزکس کیمسٹری کؤہی نہیں ّ علم اور ساہُنس
6 ترسیل ثقافت ہوتی ہے- سیاست کے ذریعے مذہب سے کھیلوں سے تعلیم اور خاندان سے
7 چک میں امام مسجد کے فرائض ہیں- امامت معلم کے معالج کے الف، ب، اور ج کے
8 پاکستان میں افراد آبادی کی وجوہات ہیں- زرعی ملک نرنیہ اولاد کی خواہش ناخواندگی الف، ب،اور ج
9 1971ء کے بعد روزگار کے لیے سب سے زیادہ نقل مکانی ہوئی: کراچی میں لاہور میں فیصل آباد حیدر آباد
10 پاکستان کا اہم ترین سماجی مسئلہ ہے- حادثات ناخواندگی تجازوات سیلاب
11 معاشرہ بہترین معاشرہ کہلاتا ہے اگر وہاں وجود نہ ہو- بد نظمی جہالت وافر دولت توازن
12 ناخواندگی لوگ ماحول میں سکون کی زندگی گزارنے کے عادی ہیں- دیہی زرعی شہری صنعتی
13 زرعی نظام کے تغیر میں بڑی رکاوٹ جرائم ناخواندگی ذات پات بلند معیار زندگی
14 دیہی تعلیمی نظام کو مسئلہ ہے- پانی کی کمی کا طالب علموں کی کمی کا اساتذہ کی کمی کا خوراک کی کمی کا
15 دیہات میں غمی یا خوشی پر کھانا کون پکاتا ہے- موچی نائی دھوبی جولاہا
16 تربیت کا عمل موثر ہوتا ہے- خاندان میں سکول میں مسجد میں یہ تمام
17 کونسی حالت معاشرتی مسئلہ نہیں- آلودگی جہالت غربت زلزلہ
18 پاکستان کی آبادی اکثریت ہے بے روزگار مجرم امیر غریب
19 افراد آبادی کی ایک اہم وجہ- ناخواندگی غربت آلودگی عزت نفس
20 لوگوں کا معیار زندگی کم کرتی ہے- ناخواندگی غربت آلودگی عزت نفس
Download This Set