1 |
زرد فام نسل تے زیادہ لوگ کہاں رہتے ہیں-؟ |
چین
روس
جاپان
امریکہ
|
2 |
یورپ اور ہندوستان کے درمیان سمندری راستہ کب کھل گیا؟ |
1415ء
1425ء
1443ء
1498ء
|
3 |
خلجی، تغلق،سادات،لودھی، سوری اور مغلیہ خآندانؤں نے تقریباّ کتنے سال تک ہندوسان پر حکومت کی؟ |
چار سو سال
چھ سو سال
آٹھ سو سال
نو سو سال
|
4 |
قطب الدین ایبک نے دہلی کو مرکز بناکر ہندوستان میں ایک مستقل اسلامی ریاست کی بنیاد ڈالی اور بادشاہت کا اغآز کیا؟ |
1204ء
1206ء
1208ء
1213ء
|
5 |
عزنوی خاندان کے چودہ بادشاہہوں نے تقریباکتنے سال تک ھکومت کی؟ |
سو سال
دو سو سال
چار سو سال
کوئی نہیں-
|
6 |
پاکستان میں بہیت سی فوجی چھاونیاں قا ہم کی گئیں لیکن کتنے سال سے زیادہ عربوں کا اثر ین علاقوں پر نہ رہا؟ |
40 سال
26 سال
52 سال
61 سال
|
7 |
سردار محمد بن قاسم کتنے سالہ نوجوان تھا؟ |
10 سالہ
17 سا لہ
19 سا لہ
22 سالہ
|
8 |
عربوں نے سندھ پر کب حملہ کیا؟ |
610ء
711ء
715ء
740ء
|
9 |
ایرانی لوگوں کا معربی پاکستان پر علبہ کتنے عرصہ رہا؟ |
پچاس سال
ایک صدی
ساٹھ سال
بیس سال
|
10 |
کون سی جگہ کی کھدائی سے معلوم ہوا کہ کافی عرصہ تک اس علاقے میں ذرشتی مذہب مقبول رہا ہے؟ |
ٹیکسلا
ہڑپہ
موہن جو داڑو
کوئی نہیں-
|
11 |
ہںد منگول نسل کون سی زبان بولتے تھے؟ |
چینی
بروہی
چینی تبت زبان
فارسی
|
12 |
ہڑپہ کی کھدائی میں کتنے قبرستان ملے ہیں-؟ |
دو
چار
چھ
ںؤ
|
13 |
ماہرین کی رائے کت مطابق ہڑپہ کون سی زبان کے لفظ سے نکلا ہے؟ |
پنجابی
اردو
فارسی
عربی
|
14 |
سا ہیوال اور خآنیوال تک کتین لمبی پٹٹریبچھائی گئی؟ |
پچاس میل لمبی
سو میل لمبی
ہزار میل لمبی
کوئی نیہں
|
15 |
ایک انگریز سیاح نے کب سفرنامے میں ہڑپہ کت کھنڈرات کا زکر کیا ہے؟ |
1820ء
1822ء
1824ء
1826ء
|
16 |
حکومت نے کب باقاعدہ کھدائیکاواکے ایک نہایت قدیم تہذیب کا شہر ہڑپہ دریافت کیا؟ |
1921ء
1922ء
1925ء
1944ء
|
17 |
سا ہیوال سے کتنے کلومیٹر جنوب معرب میں ہڑپہ کے کھنڈرات موجود ہیں- |
20 کلومیڑ
25 کلومیٹر
29 کلومیٹر
27کلومیٹر
|
18 |
کون سے مشہور مورخ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی بروہی زبان دراوڑ لوگوں خٰ ذبان تھی؟ |
وہیلر
ہیرہ ڈ وہٹس
جان ڈالٹن
بروکس
|
19 |
قدیم عراق میں کس سندھو کہا جاتا تھا؟ |
کباس
جو
گنا
کوئی نہیں-
|
20 |
ہڑپہ اور موہنجوداڑو کے لوگ کیا کاشت کرتے تھے؟ |
گنا
تمباکو
کپاس
کوئی نیہں
|