Sociology Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پنکھوں کے لئے کون سی جگہ مشہور ہے- گوجرانوالہ اور گجرات کوئٹہ ملتان روہڑی
2 دنیا کا بہترین کھیلوں کا سامان کہاں تیار ھوتا ہے؟ سیالکوٹ فیصل اباد سکھر کوئی نہیں-
3 پنجاب کا مانچسٹر کسے کہا جاتا ہے- فیصل آباد سرگودھا قصور ملتان
4 1981ء کی مردم شماری کے مطابق پنجاب میں دیہی علاقوں میں مردوں کی شرح خؤادندگی کتنے فیصد تھی؟ 26.4 فیصد 27.4 فیصد 29.3 ٍفیصد کوئی نہیں-
5 1981 کی مردم شماری کے مطابق پنجاب میں اردو بولنے والوں کی تعداد کتنے فیصد تھی؟ 4.27 فیصد 4.44 فیصد 4.52 فیصد کوئی نہیں-
6 1981 کی مردم شماری کے مطابق پنجاب میں پنجابی بولنے والوں کی تعداد کتنے فیصد تھی؟ 63.60 فیصد 78.68 فیصد 88.78 فیصد کوئی نہیں-
7 صوبہ پنجاب میں کس کی اکژیت ہے؟ ہندو مسلمان عیسائی پارسی
8 صوبہ پنجاب میں کتنے ڈویژن ہیں؟ دو چآر چھ آٹھ
9 میناکاری والے ظروف بنانے میں کس علاقے کو خآص شہرت حآصل ھے؟ بہاولپور اور ملتان کوئٹہ سکھر کوئی نہیں
10 لباس پر شیشے لگانے کا نہایت خوبصورت کام کس جگہ کیا جاتا ہے؟ سندھ خیبرپختونخوا بلوچستان کوئی نہیں-
11 عیسائی کب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت مناتے ہیں؟ 20 دسمبر 25 دسمبر 26 دسمبر 31 دسمبر
12 پاکیستان کی کون سی قومی زبان ہے؟ پنجابی اردو فارسی کوئی نہیں
13 سلطان محمود غزنوی نے ہندوستان پر کتنے حملے کےء؟ دس حملے سترہ حملے اٹھارہ حملے اکیس حملے
14 محمد بن قاسم نے کب سندھ اور ملتان کو فتح کیا؟ 712ء 714ء 717ء 719ء
15 26 قبل مسیح سکندر اعظم نے کون سے ملک فتح کرنے کے بعد صوبہ خیبر پختونخؤآہ اور پنجاب کے بہئت سے علاقوں کوں فتح کیا؟ ایران افغانستان چین کوئی نہیں-
16 وادی سندھ میں کون سی قوم آباد تھی؟ سندھی پنجابی پٹھان دراوڑ
17 اریا کے لفظی معنی کیا ہیں- نیک ،شریف تیز چلنے والے اچھے کردار امین
18 بلوچستان کے لوگوں کو ایک اہم زبان ملی ہے-کون سی؟ بلوچی سندھی بروہی کوئی نہیں
19 ؤادی سندھ کے شہر کیسے تھے؟ ترقی یافتہ لیمسے ترقی پزیر کوئی نہیں
20 کشن بادشاہ کنشک تخت پر کب جلوہ افروز ھوا؟ 128ء 133ء 136ء کوئی نہیں
Download This Set