Sociology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 معاشرتی علم ہے ریاضی کیمسٹری فزکس عمرانیات
2 جنگ میں جرائم بڑھ جاتے ہیں کم ہو جاتے ہیں نہ ہونے کے برابر رہتے ہیں اسی رفتار سے جاری رہتے ہیں
3 گروہ میں کامیابی کی وجہ ہوتی ہے تعاون تصادم مصالحت عصبیت
4 عصبیت ملتی ہے زراعت میں تجارت میں سیاست میں تمام شعبوں میں
5 نسبی منصب ہے ڈاکٹر کا پروفیسر کا ذات کا انجینئر کا
6 اکتسابی منصب کو مقرر کرنے والے عوامل ہوتے ہیں تعلیم دولت سیاسی حیثیت الف، ب، ج تینوں
7 منصب کی عملی شکل کا نام نبی منصب اکتسابی منصب کارِمنصب ثقافتی منصب
8 حاصل کردہ منصب نہیں ہے ڈاکٹر ہونا استاد ہونا مرد ہونا شاگرد ہونا
9 اپنی رہائش مسلسل بدلتا ہے خانہ بدوش معاشرہ غیر روایتی معاشرہ اقامتی معاشرہ شہری معاشرہ
10 معاشرے کو مختلف جماعتوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو کہتے ہیں معاشرتی مرتبہ معاشرتی جماعتیں معاشرتی گروہ بندی اقوام
11 معاشرے میں مستقبل اور دیرپا تنظیم ہوتی ہے ادارے کی کلب کی انجمن کی خاندان کی
12 جدید معاشرے کی معاشرتی ساخت ہے بہت پیچیدہ پیچیدہ سادہ بہت سادہ
13 جذباتی وابستگی سے خالی گروہ ہے کلب معاشرہ تنظیم الف، ب اور ج تینوں
14 دیہی معاشرے کا ذریعہ معاش ہے زراعت باغبانی ملازمت الف، ب اور ج تینوں
15 مثبت مستحبا ت کا مطلب ہے جزا سزا وفا خوراک
16 مستحبات کے ایسے طریقے جن پر قانونی سزائیں عائد ہوتی ہیں منفی مستحبات رسمی مستحبات غیر رسمی مستحبات ب اور ج تینوں
17 والدین اور اساتذہ کا احترام شامل ہے غیر معروف آداب میں شائستہ آداب میں لوک ریت میں قانون میں
18 معاشرتی معمولات کی خلاف ورزی کرنے والا ہوتا ہے معزز مجرم بے راہ رو بدنصیب
19 ہمارے معاشرے میں مغربی نظام تعلیم ہے طبعی تغیر سماجی تغیر ثقافتی تغیر معاشی تغیر
20 سمجھوتہ قسم ہے ثقافتی نفوذ کی ثقافتی انحراف کی مصالحت کی تحلیل یا مماثلت کی
Download This Set