Sociology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 خانہ بدوش معاشرے میں خصوصیات ہیں ابتدائی گروہ کی داخلی گروہ کی خارجی گروہ کی ثانوی گروہ کی
2 معاشرے کے اہم وظائف ہیں بنیادی ضروریات پیشوں کی تقسیم جنسی خواہشات میں باقاعدگی الف، ب اور ج تینوں
3 تصورات میں سے سب سے بڑا تصور ہے طبقے کا معاشرتی ادارےکا معاشرے کا گروہ کا
4 زکٰوۃ ، نماز اور حج فرائض ہیں تعلیم کے سیاست کے مذہب کے معاشیات کے
5 عقیدہ متعلق ہے تجارت سے تعلیم سے مذہب سے سیاست سے
6 تعلیم کی اقسام ہیں ایک دو چار چھ
7 تفریح کا سامان مہیا کرتا ہے معاشی ادارہ تفریحی ادارہ تعلیمی ادارہ سیاسی ادارہ
8 معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہے سماجی عمل عمرانیات معاشرتی ادارے سماجی درجہ بندی
9 معاشرہ کی ساخت اور معاشرتی تعلقات میں تبدیلی معاشرتی تغیر کہلاتی ہے-بقول مارکس ایف - ای - میرل ہارٹن اینڈ بنٹ آئن رابرٹسن
10 آبادی کی شرح میں اضافہ ہے معاشی تبدیلی ثقافتی تبدیلی معاشرتی تبدیلی معاشرتی عمل
11 معاشرتی حرکت پذیری کی اقسام ہیں دو تین چار پانچ
12 درجہ بندی معاشرتی تفریق ہے بقول ایف ی میرل کارل مارکس ڈرخائم سی-رائٹ -مل
13 ثانوی گروہ کے بارے میں بتایا س-ایچ کولے نے میکائیور نے ڈرخائم نے آگسٹ کومٹے نے
14 کام کی تقسیم عروج پر ہوتی ہے ابتدائی گروہ میں ثانوی گروہ میں رجوعی گروہ میں رکنیتی گروہ میں
15 رکنیت مستقل اور موروثی ہوتی ہے رکنیتی گروہ کی رسمی گروہ کی ذات کی جماعت کی
16 فٹ پاتھ اور عام پھرنے والے لوگ گروہ بناتے ہیں رسمی گروہ غیر رسمی گروہ ثانوی گروہ داخلی گروہ
17 بنیادی گروہ کے افراد میں تعلق بنتا ہے دشمنی سے جذبات سے مالی فوائد سے انجذاب سے
18 معاشرے میں پیدا ہونے والے مسائل کو حل کرتا ہے سماجی کارکن ڈاکٹر پیر حکیم
19 عمرانیات کے مقاصد میں شامل ہیں معاشرتی فلاح و بہبود معاشرتی مسائل کی روک تھام تر قیاتی منصوبوں کی تیاری الف، ب اور ج تینوں
20 سائنسی خواص کے حامل علوم شامل ہیں آرٹس میں مابعدالطبیعات میں سائنس میں الف اور ج دونوں میں
Download This Set