1 |
کونسیحرکت پزیری میں معاشرہ تیزی سے ترقی کی طرف جاتا ہے؟ |
افقی
عمودی
جغرافیائی
بین انسلی
|
2 |
ایک معاشرتی حیثیت سے دوسریمعاشرتی حیثیت کی طرف حرکت؟ |
معاشرتی درجہ بندی
معاشرتیحرکت پزیری
جغرافیائیحرکت پزیری
تینوں
|
3 |
کسی گروہ کی ایک علاقہ سے دوسرے علاقے کی طرف نقلو حرکت کہلاتی ہے؟ |
عصبیت
عمودی حرکت پزیری
جغرافیائیحرکت پزیری
افقیحرکت پزیری
|
4 |
یکساں وسائل رکھنے والے افراد بناتے ہیں؟ |
ثانوی گروہ
خارجی گروہ
جماعت
ثقافتی اختلافات
|
5 |
یکساں وسائل رکھنے والے افراد بناتے ہیں؟ |
ثانوی گروہ
خارجی گروہ
جماعت
ثقافتی اختلافات
|
6 |
غیر منظم گروہ ہے؟ |
برادری
قبیلہ
ابتدائی گروہ
جماعت
|
7 |
شہری معاشروں میں زیادہ ہے؟ |
افقی حرکت پزیری
عصبیت
ثقافت
کوئی نہیں
|
8 |
جغرافیائی حرکت پزیری کس معاشرے میں زیادہ ہے؟ |
دیہی
شہری
خانہ بدوش
روایتی
|
9 |
معاشرتی حرکت پزیری کس معاشرے میں زیادہ ہے؟ |
خانہ بدوش
دیہی
شہری
جدید
|
10 |
ایسے گروہ کے وسائل یکساں ہوتے ہیں؟ |
ذات
جماعت
ثانوی گروہ
رسمی گروہ
|
11 |
ایسی حرکت پزیری سے منصب پر کوئی فرق نہیں پڑتا ؟ |
افقی
عمودی
صعودی
نزولی
|
12 |
ایک ہی ذات میں ذیادہ پائی جاتی ہے؟ |
یکجہتی
نفرت
جہالت
کوئی بھی نہیں
|
13 |
معاشرتی درجہ بندی پائی جاتی ہے؟ |
مسلم معاشرہ میں
ہندومعاشرہ میں
ہرمعاشرہ میں
یورپیمعاشرہ میں
|
14 |
کلرک کا ایم اے پاس کر کے لیکچرر بننا حرکت پزیری ہے؟ |
عمودی
افقی
جغرافیائی
نزولی
|
15 |
معاشرے کو مختلف درجات میں تقسیم کرنے کے عمل کو کہتے ہیں؟ |
معاشرتی رتبہ
معاشرتی جماعتیں
معاشرتی درجہ بندی
ذات پات
|
16 |
معاشرتی حرکت پزیری کی وجہ ہے؟ |
تعلیم
ذات
جماعت
عمر
|
17 |
تنخواہ میں اضافہ کونسی حرکت پزیری ہے؟ |
افقی
عمودی
زمینی
سادی
|
18 |
معاشی خوشحالی سے زمینی حرکت پزیری کا رحجان؟ |
بڑھتا ہے
گھٹتا ہے
کوئی فرق نہیں پڑتا
تینوں
|
19 |
معاشرتی حرکت پزیری کی اقسام ہیں؟ |
1
2
3
5
|
20 |
فرد کی اپنی برادری سے جزباتی وابستگی کی وجہ؟ |
درجہ بندی
ذات پات
سماجی رتبہ
سماجی گروہ
|