1 |
صنعتی و تجارتی بحران کے پیدا ہونے سے |
معاشی بدحالی آتی ہے
خوشحالی آتی ہے
اس کا اثر معاشرے پر نہیں ہوتا
سیاست پر اثر پڑتا ہے
|
2 |
قدیم طرز کاشت میں شامل ہیں |
پرانے زرعی انداز
نئے تجربات
نئی نئی چیزوں کے استعمال
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
3 |
کاشتکار زراعت کے نئے انداز کو اپناتے ہیں |
آہستہ آہستہ
جلدی جلدی
روشن خیالی سے
سوچتے رہتے ہیں
|
4 |
تاریخ مطالعہ کرتی ہے |
انسانی تعلقات کا
معاشرتی رسم و رواج کا
تہذیب و تمدن کا
الف، ب اور ج تینوں
|
5 |
عمرانیات کی تجربہ گاہ میں آلات کی حیثیت رکھتے ہیں |
افراد
کتابیں
اوزار
کچھ بھی نہیں
|
6 |
مفکرین ہوتے ہیں |
علم کا ذخیرہ کرنے والے
تجربات کرنے والے
بحث کرنے والے
الف اور ب دونوں
|
7 |
سائنس کا علم اکٹھا ہوتا ہے |
کائنات کو سمجھنے سے
تیاری کرنے سے
امتحان دینے سے
پڑھنے سے
|
8 |
عمرانیات کو سائنس تسلیم کیا جاتا ہے |
سائنسی طریقہ کار سے تحقیق کیرنے کی وجہ سے
معاشرتی مسائل کو حل کرنے کی وجہ سے
معلومات فراہم کرنے کی وجہ سے
واقعات کے بارے میں بتانے کی وجہ سے
|
9 |
ابتدائی گروہ کا تصور پیش کیا ہے |
لینٹن نے
ٹیلر نے
ڈرخائم نے
س.ایچ.کولے نے
|
10 |
گروہ میں شمولیت کے لئے قواعدو ضوابط کو اپناتے ہیں |
ابتدائی گروہ کے افراد
داخلی گروہ کے افراد
غیررسمی گروہ کے ادارے
رسمی گروہ کے افراد
|
11 |
ایک ہی شہر کے رہائشی کہلاتے ہیں |
باغی گروہ کے افراد
داخلی گروہ کے افراد
خارجی گروہ کے افراد
ثانوی گروہ کے افراد
|
12 |
ابتدائی گروہ کا وصف ہے |
مقصد کی طرف رجحان
استد لال کی طرف رجحان
غیر شخصی تعلقات کی طرف رجحان
رو برو تعلقات کی طرف رجحان
|
13 |
داخلی گروہ میں خوبی ہوتی ہے |
عصبیت کی
رکنیت کی
اخوت کی
وفاداری کی
|
14 |
ثانوی گروہ کے افراد کے آپس کے تعلقات ہوتے ہیں |
رسمی
جزوی
خودافادیت
الف، ب اور ج تینوں
|
15 |
غیر منطقی ہوتا ہے |
تجربہ
سائنسی طریقہ
عقیدہ
گروہ
|
16 |
معاشرتی اور ثقافتی اقدار نمائندگی کرتی ہیں |
گروہ کی
ادارہ کی
معاشرہ کی
ثقافت کی
|
17 |
معاشرے میں اقدار کا حصول ممکن ہوتا ہے |
بنیادی ادرے میں
انحرافی رویہ جات میں
معاشرتی تفاعل میں
ثقافتی تغیر میں
|
18 |
نکاح قدر ہے |
معاشرتی
ثقافتی
معاشی
سیاسی
|
19 |
بلدیاتی معاشرے میں رسمی ادارے ہوتے ہیں |
بہت زیادہ
15
90
بہت کم
|
20 |
جس معاشرہ کے افراد ایک جگہ پر مقیم ہوں وہ کہلاتا ہے |
خانہ بدوش معاشرہ
اقامتی معاشرہ
جدید معاشرہ
قدیم معاشرہ
|