1 |
معاشرتی معمولات رسمی اور غیر رسمی ہوتے ہیں . بقول |
آئن رابرٹسن
فیئر چائلڈ
میرل
ٹی شیفر اور پی لیم
|
2 |
معاشرہ کی ساخت اور معاشرتی تعلقات میں تبدیلی معاشرتی تغیر کہلاتی ہے. بقول |
مارکس
ایف. ای. میرل
ہارٹن اینڈ بنٹ
آئن رابرٹسن
|
3 |
معاشرے کی ترقی ہوتی ہے . بذریعہ |
کھیل
صنعت
تجارت
تعلیم
|
4 |
صنعت و حرفت میں ترقی کرنے سے ذات پات کا نظام ہوا ہے |
کمزور
مضبوط
تبدیل
کوئی فرق نہیں پڑتا
|
5 |
معاشرتی حرکت پذیری ایک حالت سے دوسری حالت کی جانب ایک حرکت ہے . بقول |
فیئر چائلڈ
راسک اینڈ وارن
ویبر
مارکس
|
6 |
افراد کے معاشی رتبہ میں تبدیلی کا نام معاشرتی حرکت پذیری ہے. بقول |
راسک اینڈ وارن
فیئر چائلڈ
ویبر
ڈرخائم
|
7 |
قدار میں تصادم کی بڑی وجہ ہے |
تعلیمی ترقی
جدت پسندی
صنعتی و حرفی ترقی
الف، ب اور ج تینوں
|
8 |
قدیم اور آبائو اجداد کی روایات شامل ہیں |
ثقافتی قدار
معاشرتی اقدار
ثقافت
تہذیب
|
9 |
ایک جیسے وسائل ہوتے ہیں |
جماعت میں
سکول میں
محلے میں
گھر میں
|
10 |
پاکستان میں غریب لوگوں کی تعدادہے |
چار کروڑ ستر لاکھ
پانچ کروڑ ستر لاکھ
تین کروڑ ستر لاکھ
چار کروڑ پچاس لاکھ
|
11 |
معاشرے کو تقسیم کیا جاتا ہے |
حرکت پذیری کی بنیاد پر
ذات پات کی بنیاد پر
تعلیم کی بنیاد پر
معاشرتی درجہ بندی کی بنیاد پر
|
12 |
کم لوگ ہوتے ہیں |
ادنٰی درجہ میں
متوسط درجہ میں
اعلٰی درجہ میں
الف، ب اور ج تینوں
|
13 |
معاشرے کے طبقات ہیں |
دو
تین
چار
چھ
|
14 |
اقدار اچھائی کے |
تصورات میں
مفروضات ہیں
قیاس آرائیاں ہیں
تجربات ہیں
|
15 |
یک زو جگی قدر ہے |
ثقافتی
معاشرتی
عملی
علاقائی
|
16 |
معاشروں کی اقدار ایک دوسرے سے |
مختلف ہوتی ہیں
ایک سی ہوتی ہیں
مختلف نہیں ہوتیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
17 |
عقیدے کا تعلق ہے |
سیاست سے
مذہب سے
خاندان سے
معیشت سے
|
18 |
مرنے کے بعد زندہ ہونے پر اعتقاد رکھنا شامل ہے |
عقائد میں
اقدار میں
نظریات میں
زیورات میں
|
19 |
بہبود آبادی پروگرام کے تحت تربیت کی جاتی ہے |
خاندان کی
قیدیوں کی
بیماروں کی
طلبہ کی
|
20 |
جرم کا تعلق ہوتا ہے |
معاشرتی مسائل سے
تعلیم سے
سیاست سے
معاشیات سے
|