Sociology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 معاشرتی تفاعل کی اقسام ہیں چار دو آٹھ سات
2 معاشرتی زندگی کی بنیاد ہے معاشرتی عمل پر معاشرتی تفاعل پر منصب پر کار منصب پر
3 معاشرتی عمل ہوتا ہے دو طرفہ یک طرفہ رد عمل عمل رد عمل
4 ریاست کے شہریوں کے حقوق و فرائض کا تعین کرتا ہے مذہبی ادارہ سیاسی ادارہ تعلیمی ادارہ معاشی ادارہ
5 معاشرے کے اعضاء ہیں معاشرتی ادارے معاشرتی معمولات معاشرتی مسائل معاشرتی گروہ
6 معاشرے کے بنیادی ادارے ہیں 2 3 6 8
7 انسان معاشرتی انسان بنتا ہے تعلیم سے کھیل سے لڑائی جھگڑے سے کتابیں پڑھنے سے
8 عمرانیات کی شاخ جو مال کی صفات کو پبلسٹی کے ذریعے مشہور کرنے کے لئے ریڈیو، ٹی وی، اخبارات کمر شلز کا سہارا لیتی ہے صنعتی عمرانیات سیاسی عمرانیات معاشی عمرانیات نفسیاتی عمرانیات
9 سماجی بہبود کے اداروں میں عمرانیات کے ماہرین کام کرتے ہیں. بطور سوشل ویلفیئر آفیسر پیرول آفیسر پروبیشن آفیسر پولیس آفیسر
10 تجارتی مال کی صفات میں اضافے کا تاثر ملتا ہے مارکیٹنگ کرنے سے دوکان میں بند کرنے سے مزدوروں کی وجہ سے کسی طریقے سے بھی نہیں
11 تجارت و کاروبار کو فروغ دیا جاتا ہے عمرانی علم کے ذریعے سے منڈیوں کے ذریعے سے سیاسی ذریعے سے پڑھنے سے
12 شہری آبادی سے کارخانوں کا فاصلہ کم ہونے سے صنعت میں اضافہ ہونے کا پتہ چلتا ہے ماہرین عمرانیات سے ڈاکٹر سے سیاسی لیڈر سے مزدور سے
13 عمرانیات کے ماہرین صنعت کے کامیاب یا ناکام ہونے کے بارے میں بتاتے ہیں پیشن گوئی کر کے بحث کر کے کاروبار کر کے کتابوں سے پڑھ کے
14 معاشرہ خوراک کی بنیادی ضروریات میں‌خود کفیل نہیں ہوتا قدیم طرز کاشت سے نئے طریقے استعمال کرنے سے تعلیم کی کمی کی وجہ سے نئے بیج استعمال کرنے سے
15 والدین اور اساتذہ کا احترام. غیر معروف آداب شائستہ آداب لوک ریت قانون
16 مذمت کرنا، دھمکی ، گالی، گلوچ وغیرہ مستحبات. مثبت مستحبات کی منفی مستحبات کی غیر رسمی منفی مستحبات کی رسمی مستحبات کی
17 ڈپلومہ سرٹیفکیٹ، میڈل ، انعام مستحبات ہیں غیررسمی مستحبات مثبت مستحبات رسمی مستحبات منفی مستحبات
18 دھمکی، خوف، تنقید اور لعنت ملامت کرنا ہیں مثبت مستحبا غیر رسمی مستحبات رسمی مستحبات منفی مستحبات
19 متعلقہ معاشرتی معمولات پر عمل کروانے کے لئے جو جزاوسزا دی جاتی ہے مستحبات کہتے ہیں. بقول پرسل ینگ اینڈ میک ٹی شیفر اور پی لیم بنیتھام
20 معاشرتی زندگی کے تحفظ کے لئے موثر معمولات ہیں لوک ریت معروف آداب غیر معروف آداب قانون
Download This Set