1 |
انسان کی معاشرتی زندگی کا دروازہ ہے- |
معاشرہ
معاشرتی تفاعل
تغیر
ثقافت
|
2 |
معاشرتی عمل کے کتنے عںاصر ہیں- |
5
4
3
2
|
3 |
جنگ قسم ہے- |
تصادم کی
مسابقت کی
تعاون کی
مصالحت کی
|
4 |
ناپسندیدہ صورت کہلاتی ہے- |
معاشرتی مسئلہ
جرم
بے چینی
ترقی
|
5 |
ہر منصب ہوتا ہے- |
دوسرا منصب
قدر
کار منصب
قانون
|
6 |
خاندان ایک بہتری مثال ہے- |
بنیادی گروہ کی
ثانوی گروہ کی
رسمی گروہ کی
اجتماعی گروہ کی
|
7 |
معاشرتی اقدار کی حفاظت کون کرتا ہے- |
صدر
مکتب
ادارہ
گروہ
|
8 |
طلباء کو پڑھانا ہے- |
منصب
کارمنصب
گروہ
سند
|
9 |
ثقافت کے کسی بھی پہلو میں تبدیلی کو ثقافتی تغیر کہا جاتا ہے . بقول |
روسک اینڈ وارن
ہارٹن اینڈ بنٹ
کوھن
ایف. ای. میرل
|
10 |
مادہ ثقافت ہے |
روایات
انحراف
زیورات
تمدن
|
11 |
ثقافت کا مرکزی نقطہ ہے |
رویہ
ثقافتی تغیر
ثقاتی علاقہ
ثقافتی مرکب
|
12 |
ثقافت میں قومی قدر نمائندہ ہے |
تصور ثقافتی اضافیت کی
تصور عصبیت کی
تصور ثقافت پذیری کی
الف اور ب دونوں
|
13 |
ثقافت ہے |
عملی کام
تفریحات
کھانا پینا
کھیلنا
|
14 |
عمرانیات میں حقائق کی درجہ بندی حصوں میں ہوتی ہے |
چار
چھ
دو
آٹھ
|
15 |
حقائق حاصل ہوتے ہیں |
قیاس و اندازے سے
تحقیق سے
استخراج سے
مفروضات سے
|
16 |
عمرانیات مطالعہ کرتی ہے |
فطری مسائل کا
انفرادی مسائل کا
معاشرتی مسائل کا
حیاتیاتی مسائل کا
|
17 |
عمرانیات سائنسی طور پر خوبی رکھتی ہے |
قیاس آرائی کی
سائنسی طریق کار کی
جذبات و احساسات کی
اقدار کی
|
18 |
عمرانیات مدد کرتی ہے |
پیشن گوئی کرنے میں
بحث کرنے میں
کتابیں بنانے میں
جنرل نالج میں
|
19 |
تصادم ہمیشہ افراد کے درمیان ہوتا ہے |
ذاتی
اجتماعی
غیر ذاتی
انفرادی
|
20 |
تصادم کی سب سے پرانی قسم ہے |
خانہ جنگی
جنگ
مقدمہ بازی
سرو جنگ
|