Sociology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 معاشرتی مستحبات ہیں- پھانسی جرمانہ چالان تمغہ
2 ثقافتی خلاف ورزی کرنے والا کہلاتا ہے- مجرم معزز بے راہ رو ان میں سے کوئی نہیں
3 معاشرتی ساخت اور تعلقات میں تبدیلی کہلاتی ہے- معاشرتی تغیر معاشرتی تخریب معاشرت تبدیلی ان میں سے کوئی نہیں
4 کونسی معاشرتی حرکت پذیری میں معاشرہ تیزی سے ترقی کرتا ہے- افقی عمودی صعودی نزدلی
5 جدید دور میں درجہ بندی کن بنیادوں پر کی جاتی ہے- جماعت بندی معاشی درجہ بندی ذات کوئی نہیں
6 خاندان مجموعہ ہے- افراد کا دکھوں کا والدین و اولاد کا گروہ کا
7 CNG ٹیکنالوجی کی آمد ہے- ثقافتی تغیر معاشرتی تغیر معاشرتی حرکت دریافت
8 ہجرت کا تعلق کس حرکت پذیری ہے- افقی عمودی جغرافیائی بین النسلی
9 معاشرے کو مختلف جماعتوں میں تعلیم کرنے کے عمل کو کہتے ہیں- معاشرتی رتبہ معاشرتی جماعتیں معاشرتی درجہ بندی ذات پات
10 معاشرتی انحراف کی کیا وجہ ہے- ناخواندگی غربت ناقص ترتیب یہ تمام
11 قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کو کیا کہتے ہیں- بے راہ د مخرف قاتل مجرم
12 درجہ بندی کے اعتبار سے پاکستان میں بیورو کریٹ کا مقام اعلی متوسط ادنی ان میں سے کوئی نہیں
13 معاشرتی حرکت پذیری کی کتنی اقسام ہیں- ایک دو تین چار
14 کسی تصور میں اونچ نیچ کا اہم عنصر ہے- معاشرتی درجہ بندی معاشرتی منصب معاشرتی گروہ معاشرتی رتبہ
15 معاشرتی درجہ بندی کا اہم عنصر ہے- گروہ عصبیت معاشی وسائل تفاعل
16 معاشرتی حرکت پذیری کی اہم وجہ ہے- ذات جدت پسندی خانہ بدوش پولیس
17 جدید معاشرے میں تغیر ہوتا ہے- تیز آہستہ بالکل آہستہ نہیں
18 دفاع اور خارجہ پالیسی کا تعلق ہے- معاشرتی ادارہ سے عدالت سے سیاسی ادارہ آبادی سے
19 اس حرکت پذیری کا منصب پر کوئی فرق نہیں پڑتا- زمین افقی عمودی تمام
20 درجہ بندی کا تعلق ہے- جماعت سے ذات سے دونوں سے بالکل نہٰیں
Download This Set