1 |
سوشیالوجی کتنے الفاظ کا مرکب ہے- |
2
3
4
5
|
2 |
سائنس کہتے ہیں- |
باضابطہ مطالعہ
معلومات جمع کرنا
تجربہ کرنا
مطالعہ کرنا
|
3 |
مسابقت کی اقسام ہیں- |
3
4
5
6
|
4 |
معاشرہ معمولات کی رسمی صورت ہے- |
قوانین
لوک ریت
معروف آداب
مستحبات
|
5 |
دیہی معاشرہ میں معاشرتی درجہ بندی کا عنصر ہے- |
تعلیم
مذہب
پیشہ
ذات
|
6 |
انسانی کارناموں کا مجموعہ ہے- |
معاشرہ
ایجادات
ثقافت
قانون
|
7 |
جدت پسندی کی حوصلہ شکنی کرتی ہے- |
مصالحت
عصبیت
ثقافت پذیری
گروہ بندی
|
8 |
حیوان بھی رکھتے ہیں- |
ثقافت
افراد
ترسیل ثقافت
جنسی عمل
|
9 |
نشہ پیدا کرتا ہے- |
معاشرتی قدر
معاشرتی انحراف
معاشرتی قانون
معاشرتی عمل
|
10 |
مثبت مستحبات کا مطلب ہے- |
جزا
سزا
وفا
خوراک
|
11 |
غیر رسمی معمولات ہیں- |
منصب
قوانین
لوک ریت
مستحبات
|
12 |
مثبت مستحبات |
تمغہ عطا کرنا
عمر قید
گالی گلوچ
سزائے موت
|
13 |
والدین کا احترام |
غیر معروف آداب
قوانین
شائستہ آداب
لوک ریت
|
14 |
معاشرہ میں معاشرتی ضبط قائم کرنے کے لیے کونسا ادارہ ہے- |
تعلیمی
خاندانی
سیاسی
معاشی ادارہ
|
15 |
قانون یا رسمی معمولات کی خلاف ورزی کہلاتی ہے- |
گناہ
برائی
جرم
ابتدائی انحراف
|
16 |
معاشرہ کی ترقی میں اہم کردار ہے- |
سڑکوں
عمارتوں
معاشی تبدیلی
تعلیمی پھیلاؤ
|
17 |
معاشرتی مستحبات ہونے ہیں- |
شادے کے طریقے
قانونی طریقے
جزاوسزا کے طریقے
کھانے پینے کے طریقے
|
18 |
معاشرہ فرد کو معاشرتی زندگی عطا کرتا ہے- |
منصب
کار منصب
معاشرتی کردار
معاشرتی تفاعل
|
19 |
معاشرہ ناپسند کرتا ہے- |
ناخواندگی
بے چینی
معاشرتی وسائل
جرائم
|
20 |
کس معاشرہ کی آبادی تھوڑی ہوتی ہے- |
جدید معاشرہ
اقامتی معاشرہ
خانہ بدوش معاشرہ
قدیم معاشرہ
|