1 |
بے راہ روی کو معاشرہ کے افراد کرتے ہیں |
ناپسند
پسند
محبت
کوئی نہیں
|
2 |
ثقافتی معمولات کی خلاف ورزی کرنے والا کہلاتا ہے |
مجرم
معزز
بے راہ رو
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
3 |
معاشرت معمولات کی کتنی اقسام ہیں- |
دو
تین
چار
پانچ
|
4 |
معاشرتی ادارے سکھاتے ہیں- |
ترسیل ثقافت
معمولات
عقائد
تمام
|
5 |
منصب کی عمل شکل کہلاتی ہے- |
کارمنصب
کار سرکار
کار اقدار
کار خریدار
|
6 |
دریافت معاشرے میں پیدا کرتی ہے- |
بغاوت
تغیر
گروہ بندی
انسانیت
|
7 |
کس گروہ کے ارکان کے مقاصد یکساں ہوتےہیں- |
ثانوی گروہ
ابتدائی گروہ
حقیقی گروہ
رکنیتی گروہ
|
8 |
قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کیا کہتے ہیں- |
بے راہ رو
مخرف
قاتل
مجرم
|
9 |
کس گروہ کے ارکان کی تعداد کم ہوتی ہے- |
رسمی گروہ
غیر رسمی گروہ
ثانوی گروہ
ابتدائی گروہ
|
10 |
ناخوانگی غربت جرائم اور مہنگائی ہیں- |
معاشرتی مسائل
معاشرتی تغیرز
معاشرتی ترقی
معاشرتی تصادم
|
11 |
معاشرتی تفاعل کے عناصر ہیں- |
6
4
2
بہت زیادہ
|
12 |
معاشرہ کونسی زبان کا لفظ ہے- |
عربی
فارسی
پنجابی
انگریزی
|
13 |
سماجی تفاعل کے لیے کم از کم کتنے افراد کا ہونا ضروری ہے- |
2
3
4
10
|
14 |
معمولات میں سب سے اہم- |
لوک ریت
معروف آداب
قانون
کوئی بھی نہیں
|
15 |
معاشرتی تفاعل پر سب سے پہلے کس ماہر عمرانیات نے توجہ دی- |
زمل
سوبر
پارسل
ویبر
|
16 |
معمولات کی خلاف ورزی ہے- |
بہادری
گناہ
انحراف
فیشن
|
17 |
دفتر میں کام کرنے والا انسان مثال ہے- |
بالواسطہ تعاون
بلاواسطہ تعاون
تعاون
نیم تعاون
|
18 |
سی ایچ کو لے نے تصور پیش کیا- |
ابتدائی گروہ
داخلی گروہ
ثانوی گروہ
خارجی گروہ
|
19 |
مسابقت کی اقسام ہیں- |
دو
تین
چار
پانچ
|
20 |
عمرانیات کے مطالعے میں اہم ہے- |
فرد
افراد
گروہ
کوئی نہیں
|