1 |
ہمارے معاشرے میں مغربی نظام تعلیم کا آنا کونسی تبدیلی ہے؟ |
طبعیتغیر
سماجیتغیر
ثقافتیتغیر
معاشیتغیر
|
2 |
جب ایکثقافت دوسریثقافت کے خواص کو اپنے اندر جزب کرنا کہلاتا ہے؟ |
سماجیتغیر
ثقافتیتغیر
صلح
مصالحت
|
3 |
معاشرہ میں ترقی کی بڑی وجہ کونسی ہوتی ہے؟ |
تعلیم
معاشی حالت
سڑکیں
عمارتیں
|
4 |
صنعتی و حرفی ترقی سے مشترکہ خاندانی نظام ہوا؟ |
تبدیل
ساکن
خوش
کوئی نہیں
|
5 |
پاکستان کا 1947 کو وجود میں آنا ہے؟ |
ثقافتیتغیر
معاشرتیتغیر
معاشی تبدیلی
تعلیمی
|
6 |
نظریہ مادیت کس نے پیش کیا؟ |
امام غزالی
آگبرن اینڈ نمکاف
کارل مارکس
ینگ انڈ میک
|
7 |
معاشرتیتغیر زیادہ ہوتا ہے؟ |
شہر میں
دیہات میں
صحرا میں
جنگل میں
|
8 |
کسیمعاشرہ کےافارز کا اپنے آباؤاجداد سے مختلف سرگرمیوں میں حصہ لینا ظاہر کرتا ہے؟ |
فوری ضرورت
معاشرتیتغیر
ثقافتی مماثلت
اختلافات
|
9 |
معاشرہ کی ترقی کی وجہ ہے؟ |
سڑکیں
زیادہ آبادی
زیادہ مسائل
تعلیم
|
10 |
کسی علاقے میں قدرتی وسائل کا دریافت ہونا کونسی تبدیلی ہے؟ |
ثقافتی
معاشی
سماجی
سیاسی
|
11 |
شرح آبادی میں کمی کونسی تبدیلی ہے؟ |
سماجی
معاشی
ثقافتی
ماحولیاتی
|
12 |
قصبوں کا شہروں میں تبدیل ہونا کیسا تغیر ہے؟ |
ثقافتی تغیر
سماجی تغیر
سیاسی تغیر
معاشیتغیر
|
13 |
شادی بیاہ کے رسم و رواج میں تبدیلی کہلاتی ہے؟ |
معاشرتی تغیر
ثقافتی تغیر
معاشی تغیر
سیاسی تغیر
|
14 |
ٹیلیفون انٹرنیت کی آمد کونسی تبدیلی ہے؟ |
معاشرتی
ثقافتی
معاشی
سیاسی
|
15 |
تقافتی تبدیلیاں جب افراد میں مقبول ہو جائیں تو کہلاتی ہیں؟ |
معاشرتی تغیر
معاشرتی حالت
ثقافتی تغیر
معاشرتی فعل
|
16 |
معاشرہ میں اعلٰی مقام ہے؟ |
مالی
کلرک
سکول ٹیچر
بیورو کریٹ
|
17 |
گریڈ کا بڑھنا کونسیحرکت پزیری ہے؟ |
افقی
جغرافیائی
عمودی
نزولی
|
18 |
معاشرہ کو ـــــــــ طبقات میں تقسیم کیا جاتا ہے؟ |
2
3
4
5
|
19 |
ــــــــــــــــــــ قابل تبدیل ہے؟ |
معاشرتی جماعت
جنس
ذات
کوئی نہیں
|
20 |
ہجرت کا تعلق کسحرکت پزیریسے ہے؟ |
افقی
عمودی
جغرافیائی
بین انسلی
|