1 |
لوگوں کے آپس میں رہن سہن کو کہتے ہیں |
گروہ
درجہ بندی
سماجی عمل
معاشرہ
|
2 |
اقدار ...... معاشرہ میں پائی جاتی ہیں |
حیوانی
انسانی
جنگلی
یہ تمام
|
3 |
غیر منطقی ہے |
تجربہ
عقیدہ
سائنس
مشاہد
|
4 |
پسند اور ناپسند کے معیارات |
عقائد
اقدار
تحفہ
مستحبات
|
5 |
تصادم قدر کی وجہ |
معاشرتی تغیر
معاشرتی درجہ بندی
معاشرتی حرکت پذیری
منصب
|
6 |
بیک وقت دو یا زیادہ اقدار میں کشمکش کہلاتا ہے |
تصادم قدر
تصادم کا منصب
تصادم
مسابقت
|
7 |
تصادم قدر پیدا کرتی ہے |
معاشی ترقی
سماجی تغیر
گروہ
معاشرتی مسائل
|
8 |
تصادم قدر زیادہ ہے |
شہروں میں
دیہاتوں میں
جنگلوں میں
پہاڑوں میں
|
9 |
اقدار پائی جاتی ہیں |
جانوروں میں
پرندوں میں
انسانوں میں
تینوں میں
|
10 |
اقدار ہیں |
اچھائی کے معیار
برائی کے معیار
اچھائی اور برائی کے معیار
ان میں سے کوئی نہیں
|
11 |
تصادم قدر سے پیدا ہوتی ہے |
ثقافت
صنعتی ترقی
معاشرتی بد نظمی
معاشرتی قبولیت
|
12 |
معاشرتی اقدار کی حفاظت کون کرتا ہے |
انجمن
ادارہ
کلب
دفتر
|
13 |
پسندیدگی اور اچھائی کے مشترکہ معیار کو کہتے ہیں |
معاشرتی اقدار
مستحبات
قدر
معاشرتی مسائل
|
14 |
ترقی اور کامیابی حاصل کرنا ایک |
معاشرتی قدر ہے
تصادم قدر ہے
عقائد ہے
مستحبات ہے
|
15 |
جب دو یا دو سے زیادہ مختلف اقدار کسی ایک سماجی حالت کے لئے پائی جائیں تو ان کے انتخاب میں جو کشمکش پیش آتی ہے کہلاتی ہیں |
تصادم قدر
قدر
معاشرتی قدر
عقائد
|
16 |
درج ذیل میں سے پاکستانی معاشرہ کی بنیادی اقدار کا انتخاب کریں |
اسلامی شعائر کی حفاظت و احترام
حب الوطنی
عقائد کی حفاظت
مندرجہ بالا تمام
|
17 |
پاکستانی معاشرہ کی بنیادی اقدار کتنے ہیں |
آٹھ
نو
دس
گیارہ
|
18 |
معاشرتی اقدار کے وظائف کتنے ہیں |
چھ
سات
آٹھ
نو
|
19 |
پسندیدگی اور اچھائی کے پیمانہ یا معیار کا نام قدر ہے یہ تعریف بیان کی ہے |
رابن ولیمز
ھیری ایم جانسن
آئن رابرٹسن
ھارٹن اینڈھنٹ
|
20 |
قدر معاشرتی تصورات کا نام ہے جنہیں افراد کی پسندیدگی اور قبولیت حاصل ہو یہ تعریف بیان کی ہے |
رابن ولیمز
ھیری ایم جانسن
آئن رابرٹسن
ھارٹن اینڈھنٹ
|